@MNAmandokhail ماشاء الله
الله پاک أپ کو اور کام کرنے کی تو فیق دے
وفاقی محتسپ والے لوگ پکے کرانے پر أپ کو اور أپ کی پوری ٹیم کو بہت دعائں دے رھے ھیں اور با قی جو لوگ رھے گے ان کو بھی پک کر وایا جاے۔شکر یہ
@MNAmandokhail اسلام علیکم
جناب
وفاقی محتسب کے 202ملا زمین کاعمل درامد پلیز جلدی کرادیں ھمارے دفتر والے وقت گزار رھے ھیں ابھی تک کام نہیں ھوا
الله أپ کولمبی عمر دےاور مزید ترقیا ں دے ظفر اقبال
ٹیلی فون ٹیکنیشن
W m s