اللّٰهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ
آج جمعہ کا مبارک دن ہے،
اللہ تعالیٰ آپ سب کے دلوں کو نور سے بھر دے،
گناہ معاف کرے، حاجتیں پوری کرے
اور آپ کو اپنی خاص رحمتوں سے نوازے۔
اللہ آپ کی زندگی میں خوشیاں، سکون اور برکتیں عطا فرمائے۔
آمین ثم آمین 🤲
جمعہ مبارک!