اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
✨ *عید الفطر مبارک* ✨
*آپ سب کو دل کی گہرائیوں سے عید مبارک* 🌙
*اللہ تعالیٰ ہمارے رمضان کے تمام اعمال قبول فرمائے اور ہمیں خوشیوں اور برکتوں والی زندگی عطا فرمائے*🤲
تَقَبَّلَ اللَّهُ مِنَّا وَمِنكُمْ
🌸 *عید مبارک* 🌸
اللّٰه تعالٰی کے فضل و کرم ��ے ہمارا ملک پاکستان دنیا کے نقشے پر ایک مثالی ملک بن کر ابھرۓ گا،اس کی اپنی آزاد خارجہ پالیسی ہوگی.ہم آزاد قوم ہیں کسی دوسرے ملک کی غلامی ہرگز قبول نہ کریں گے.
امپورٹڈ حکومت،نا منظور،نا منظور
اللّٰه تعالٰی کے فضل و کرم سے ہمارا ملک پاکستان دنیا کے نقشے پر ایک مثالی ملک بن کر ابھرۓ گا،اس کی اپنی آزاد خارجہ پالیسی ہوگی.ہم آزاد قوم ہیں کسی دوسرے ملک کی غلامی ہرگز قبول نہ کریں گے.
امپورٹڈ حکومت،نا منظور،نا منظور