@CDA_official @ICT_Administration kindly review the flag installation on Rawal Flyover.The crescent appears to be oriented incorrectly, not in accordance with the official design of Pakistan’s national flag. Such details matter when displaying our national symbol. 🇵🇰
#Grok
یہ بتاؤ وہ جو مسلم لیگ نون کی ایک خاتون سیاستدان آج کل اپنی ظاہری تبدیلی کی وجہ سے خبروں میں ہیں کیا اُن کی تبدیلی ایک معجزہ ہے یہ حقیت ؟
اگر حقیقت ہے تو کیا وہ اس پر آنے والے خرچے کی تفصیلات دیں گی اور اگر نہیں دے سکیں تو کیا ہم اس کو بھی ایک معجزہ ہے سمجھیں ؟
فضا بتاتی ہے تاروں کے ڈوب جانے کی
کہ صبح نو میں بھی ہیں ظلمتیں زمانے کی
جو مانگتے تھے دعائیں بہار آنے کی
انہیں کو فکر ہے اب آشیاں بچانے کی
~~عرشی اورنگ آبادی
قاضی وقت اگر ایماندار ہو تو بے ایمان ساتھی اُسے جھوٹھا ثابت کرنے میں لگے رہتے ہیں اور اگر بے ایمان ہو تو ایماندار اپنا دامن بچاتے ہیں۔
اَلصَّادِقُ عَلَى شَفَا مَنْجَاةٍ وَكَرَامَةٍ۔ (خطبہ 84)
سچا شخص نجات و عزت کی بلندیوں پر فائز ہوتا ہے۔