ملتان میں جبری مشقت سے انکار پر سفاکیت کی انتہا۔ چھٹی مانگنے پر غریب محنت کش کی زندگی چھین لی ۔۔ ٹھیکیدارنے پندرہ سالہ وسیم عباس کو گاڑی تلے کچل کر بے دردی سے قتل کردیا۔ ملزم توقیر کو گرفتار کرلیا گیا۔. ٹھیکیدار نے ملازم کو گھر جانے سے منع کیا۔۔جھگڑے کے بعد وسیم بھاگا ۔۔