سہیل آفریدی اور مراد سعید دونوں ISF کی پراڈکٹ ہیں،سہیل آفریدی کو مراد سعید کے قریب سمجھا جاتا ہے اور مراد سعید کا صوبے میں جاری دہشت گردی کے حوالے سے وہی موقف ہے جو عمران خان کا ہے،مسئلہ اس موقف کو آگے لیکر چلنے اور اس پر عمل درآمد کا ہے میرے خیال میں مذاکرات کی جو بات عمران خان کرتے وہی واحد حل ہے،چالیس سال سے افغانستان حالت جنگ میں ہے اور 20 سال سے خیبرپختونخوا، جنگ مسئلے کا حل نہیں ہے۔