یہ صرف ایک فرد کی
کہانی نہیں،
ہزاروں لاکھوں لوگوں کی کہانی ہے
جو دن رات محنت کرتے ہیں
مگر اپنی اور
اپنے خاندان کی بنیادی ضروریات
بھی پوری نہیں کر سکتے۔
مہنگائی نے عام آدمی کی قوتِ خرید
کو ختم کر دیا ہے ۰۰۰۰۰۰
تنخواہیں بہت کم اور اخراجات
بہت بڑھ گئے،
اور ریاست اپنے شہریوں کو
بنیادی سہولیات فراہم کرنے میں
ناکام نظر آتی ہے۰۰۰۰۰۰
ریاست کا کام صرف اپنے مخالفین
کو کُچلنا ہے ۔۔۔۔۔۔
اپنا سندھ تقسیم کرنے کی بات آئے تو ’مرسوں مرسوں، سندھ نہ دیسو!‘ مگر دوسرے صوبوں پر قبضہ کرنا ٹھیک ہے!واہ رے جمہوریت کے چیمپئن ! وقاص اعوان
@WaqasAwan666
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
بریکنگ نیوز 🚨گیم بدل گئی، نوجوان خون بھڑک اُٹھا 🔥🔥
پشاور یونیورسٹی کے طلباء نکلنا شروع ہوگئے۔ سب نے گورنر ہاؤس کا رخ کرلیا۔ پیچھے ہزاروں کی تعداد میں اور لوگ بھی آرہے ہیں۔ گورنر کی بجنے والی ہے۔ چھتر پڑنے والے ہیں ٹاؤٹ کو۔
مجبوراً ہمیں یہ (گورنر راج اور ایمرجنسی کا فیصلہ) کرنا پڑا!محسن نقوی
مجبوری؟ جی ہاں مجبوری تھی کہ ہم عمران خان سے ایک ملاقات نہیں کرا سکتے تھے اور اس لیے صوبے کے عوام کا مینڈیٹ چوری کرنا پڑا۔مطیع اللہ جان
@Matiullahjan919
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
جب تک اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم کے مطابق اسلام آباد کو کھولا نہیں جاتا لانگ مارچ اور دھرنے کی تاریخ تب تک آگے بڑھائی جاتی رہے گی کیونکہ
ہمارا مارچ ہماری مرضی🔥😂
کوہاٹ خوشحال گڑھ پل کے مقام پر ماؤں، بہنوں اور بزرگ شہریوں کے ساتھ پنجاب پولیس کے مبینہ ناروا سلوک اور افسوسناک رویہ کے مناظر، موقع پر موجود صورتحال کا آنکھوں دیکھا حال۔
مزید تفصیلات اور موقع کی مکمل صورتحال ویڈیو میں دیکھیے۔
خواتین کا احترام اور تحفظ .....پنجاب حکومت کا اشتہار ......وزیراعلی پنجاب کی ریڈ لائن.
خواتین پر پولیس کا مبینہ تشدد... ماشاءاللہ! پنجاب میں گڈ گورننس کا نیا ماڈل مبارک ہو
@AzmaBokhariPMLN@Marriyum_A