في كلمتي أمام الدورة الحادية والثمانين للجمعية العامة للأمم المتحدة، رفعت صوتي دفاعا عن شعوب غزة والضفة الغربية وسوريا ولبنان.
• على مدى أجيال، تعرض الفلسطينيون، ولا سيما النساء والأطفال وكبار السن، للاحتلال والتهجير والمعاناة والموت.
• في العام الماضي، شاركت معكم قصة هند رجب التي تقطع نياط القلب.
• وهي طفلة فلسطينية بريئة أطلق عليها جنود إسرائيليون النار بوحشية.
• وهذا العام، تثقل القلب مأساة أخرى.
• وهذه المرة، هي صرخات الأم المكلومة للطفلة وفاء عقيلة البالغة من العمر ثمانية أعوام، والتي ارتقت شهيدة في هذا العدوان العبثي.
• فما كان ينبغي أن يكون أول يوم لها في المدرسة،
• أصبح، ويا للأسف، آخر يوم في حياتها.
• ألا يستحق الطفل الذي يولد في غزة أن يحظى بالحياة نفسها والمستقبل نفسه اللذين يحظى بهما أي طفل في أي مكان آخر في العالم؟
• إن مآسي هند رجب ووفاء عقيلة وعدد لا يحصى من الأطفال والضحايا الآخرين ستظل أصداؤها تتردد عبر التاريخ،
• بوصفها إدانة لصمتنا الجماعي وتقاعسنا عن العمل.
• إن من دواعي القلق البالغ أن العنف الإسرائيلي قد امتد الآن إلى الضفة الغربية، حيث يعكس التهجير القسري للفلسطينيين بوضوح أجندة الإبادة الجماعية التي تنتهجها إسرائيل، والتي تتواصل بلا هوادة.
• وتؤمن باكستان بأن الحل الوحيد العادل والدائم يتمثل في إقامة دولة فلسطين المستقلة ذات السيادة والقابلة للحياة والمتصلة جغرافيا، على أساس حدود ما قبل عام 1967، وعاصمتها القدس الشريف.
• كما ندين استمرار العدوان الإسرائيلي على لبنان وسوريا.
• ويجب أن يتوقف هذا العدوان أيضا فورا.
آج ڈیرہ اسماعیل خان، درازندہ میں امن چیک پوسٹ پر حملہ ہوا، جس میں 11 افراد شہید ہوئے، جن میں تقریباً دو خواتین اور ایک معصوم بچہ بھی شامل ہے، جبکہ 30 افراد زخمی ہوئے۔ یہ واقعہ خیبر پختونخوا میں گزشتہ کچھ دنوں سے دہشت گردی کے واقعات میں ہونے والے انتہائی اضافے کا ایک تسلسل ہے۔ پچھلے جمعے، 18 ستمبر کو کوہاٹ پولیس لائنز پر حملہ ہوا تھا، جس میں ایس پی ٹریفک اکبر شنواری اور ڈی ایس پی اشتیاق سمیت 15 پولیس اہلکار شہید ہوئے، جبکہ مجموعی طور پر 23 شہادتیں ہوئیں۔ اس کے علاوہ دو دن پہلے دہشت گردوں کے ساتھ مقابلے میں کیپٹن افضل فاروق اور خوبصورت نوجوان لیفٹیننٹ شیراز بابر بھی شہید ہوئے، اس کے علاوہ پانچ سپاہی بھی شہید ہوئے۔
اب سوال یہ ہے کہ خیبر پختونخوا کا وزیراعلیٰ کدھر ہے؟ صوبائی حکومت کدھر ہے؟ یہ کیا کر رہے ہیں؟ یہ نہ ان شہداء کے جنازوں میں جاتے ہیں، نہ زخمیوں کی عیادت کرتے ہیں۔ انہوں نے ایک بیانیہ بنایا ہوا ہے، فوج اور سیکیورٹی فورسز کے خلاف، اور اب پولیس جو قربانیاں دے رہی ہے، ان کے خلاف بھی یہ پولیس کو ٹائیگر فورس بنا رہے ہیں، ایک قانون بنا رہے ہیں جس کے تحت پولیس کے اختیارات بھی ختم کر رہے ہیں۔ پولیس کو بالکل بے یار و مددگار چھوڑ دیا گیا ہے۔
804 ارب روپے لے کر بھی خیبر پختونخوا میں CTD کو نہیں بنا سکے، سیف سٹی منصوبے مکمل نہیں کر سکے، پولیس کو جدید آلات اور ضروری سہولیات فراہم نہیں کر سکے۔ وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ صاحب نے یہاں دورہ کیا اور انہوں نے کہا کہ دہشت گردوں کی سہولت کاری کی جا رہی ہے۔ یہ ایک سنگین الزام ہے، صوبائی حکومت کو اس کا جواب دینا چاہیے۔ دہشت گرد ہر ایک کو نشانہ بنا رہے ہیں، لیکن سوال یہ ہے کہ ان کے خلاف مؤثر کارروائی کیوں نہیں ہو رہی؟
اس حکومت کو مزید برقرار رکھنا ملک، پاکستان کی سلامتی اور خیبر پختونخوا کے عوام کے لیے خطرناک نتائج کا باعث بن سکتا ہے۔ دہشت گردوں اور ان کے سہولت کاروں کے خلاف کارروائی ناگزیر ہے۔ یہ پاکستان کے امن کے لیے خطرہ بن چکے ہیں۔ ان کی ساری توجہ قیدی نمبر 804 پر ہے، انہیں کوئی پرواہ نہیں کہ صوبے کے لوگ کس حال میں ہیں اور انہیں کن مسائل کا سامنا ہے۔ صوبے کے عوام کے جان و مال کا تحفظ حکومت کی اولین ذمہ داری ہے، اور اس ذمہ داری سے غفلت کے سوالات کا جواب دینا ہوگا۔
علی خان یوسفزئی
مرکزی سیکرٹری اطلاعات، مسلم لیگ (ن) یوتھ ونگ
کیا غزہ کے بچوں کو جینے کا حق نہیں؟
اقوام متحدہ میں وزیر اعظم شہباز شریف نے فلسطین کا مقدمہ جس شاندار اور جرات مندانہ انداز میں لڑا ہے، اس پر پورا عالمِ اسلام انہیں سلام پیش کر رہا ہے۔ عرب میڈیا سے لے کر عالمی سوشل میڈیا تک انہی کا چرچا ہے، ایک ایسا خطاب جو ہر پاکستانی کا دل فخر سے بھر دیتا ہے، 🇵🇰🇵🇸
سئنیر صحافی عبدالجبار ناصر کے فراہم کردہ اعداد و شمار کے مطابق، گلگت بلتستان اسمبلی کے فائنل رزلٹ (24 جنرل نشستوں) کی بنیاد پر پارٹی پوزیشن کچھ اس طرح بنتی ہے:
پاکستان پیپلز پارٹی 09
پاکستان مسلم لیگ ن 06
آزاد امیدواران 05
پاکستان تحریک انصاف آزاد 02
مجلس وحدت المسلمین 01
نتائج کا انتظار (باقی) 01
سیاسی منظرنامہ اور حکومت سازی کے ممکنہ فارمولے، اس پارٹی پوزیشن کے بعد یہ واضح ہے کہ کسی بھی ایک جماعت کو حکومت سازی کے لیے مطلوبہ سادہ اکثریت (13 نشستیں) حاصل نہیں ہیں، جس کے باعث یہاں ایک مخلوط حکومت کا قیام ہی ممکن نظر آتا ہے۔ اس صورتحال میں درج ذیل دو بڑے منظرنامے سامنے آ سکتے ہیں:
مرکزی طرز کا اتحاد (PPP + PML-N)
اگر وفاق کی طرح یہاں بھی پیپلز پارٹی (09) اور مسلم لیگ ن (06) مل کر حکومت بناتی ہیں، تو ان کی مجموعی تعداد 15 ہو جاتی ہے، جو حکومت سازی کے لیے کافی ہے۔ اس صورت میں آزاد امیدواروں پر انحصار کم ہو جائے گا۔
آزاد امیدواروں کا کنگ میکر کردار
اگر پیپلز پارٹی ن لیگ کے بغیر حکومت بنانا چاہے، تو اسے 5 آزاد امیدواروں اور مجلس وحدت المسلمین (01) کی حمایت حاصل کرنا ہوگی تاکہ وہ 13 کا ہندسہ چھو سکے۔ دوسری طرف، مسلم لیگ بھی اگر آزاد امیدواروں (5) کو ساتھ ملانے میں کامیاب ہو جائے، تو وہ بھی ایک مضبوط پوزیشن حاصل کر سکتی ہے۔فی الوقت گیند پیپلز پارٹی کے کورٹ میں ہے کیونکہ وہ 9 نشستوں کے ساتھ سب سے بڑی پارلیمانی پارٹی بن کر ابھری ہے، اور اب تمام تر نظریں باقی ماندہ 1 نشست اور آزاد امیدواروں کے سیاسی فیصلوں پر ہیں۔
انہیں پاکستان ٹیلی ویژن (PTV) کراچی سینٹر میں 16ویں گریڈ کی پروگرام ریسرچر (Program Researcher) کی ملازمت کی آفر کی۔
حکومت کی جانب سے انہیں اس نوکری کا باقاعدہ لیٹر بھی جاری کر دیا گیا ۔
#PMLN#YouthMediaTeam#Sindh
آئی بی اے کراچی کے تعلیم یافتہ اظہر میمن کو شدید مالی مشکلات اور بیروزگاری کے بعد وفاقی حکومت کی جانب سے باقاعدہ نوکری فراہم کر دی گئی۔ وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے اظہر میمن کی سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو کا نوٹس لیتے ہوئے ان سے اسلام آباد میں خصوصی ملاقات کی اور
Strengthening brotherly ties 🇵🇰🇸🇦 Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif reaches Jeddah for a key visit. Engagement with Crown Prince Mohammed bin Salman to expand cooperation and align on regional challenges.
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کا دورہءِ سعودی عرب
وزیراعظم محمد شہباز شریف اور سعودی عرب کے ولی عہد کے درمیان ملاقات
وزیر اعظم محمد شہباز شریف اور سعودی عرب کے ولی عہد و وزیر اعظم شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز السعود سے جدہ میں ملاقات جاری.
وزیراعظم کے ہمراہ نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار بھی موجود ہیں۔
#Pakistan #saudiarabia 🇵🇰🇸🇦
*وزیراعظم محمد شہباز شریف کا دورہء قطر*
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف اپنے دورہ قطر پر دوحہ پہنچ گئے.
قطر کے وزیرِ مملکت برائے خارجہ امور سلطان بن سعد المریخی نے وزیرِ اعظم اور پاکستانی وفد کا پر تپاک استقبال کیا.
وزیرِ اعظم و پاکستانی وفد کو قطری مسلح افواج کے چاک و چوبند دستے نے سلامی بھی دی.
وزیرِ اعظم اور پاکستانی وفد کی آمد پر دوحہ ائیرپورٹ اور دوحہ شہر کو پاکستانی پرچموں سے سجایا گیا.
وزیرِ اعظم امیر قطر عزت مآب شیخ تمیم بن حمد آلثانی سے دو طرفہ ملاقات کریں گے اور پاکستانی کی خطے و عالمی امن کیلئے جاری کوششوں پر بھی تبادلہ خیال ہوگا.
نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار، وزیرِ اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ، معاون خصوصی طارق فاطمی اور وزیرِ اعظم کے ترجمان برائے بین الاقوامی میڈیا مشرف زیدی بھی وزیرِ اعظم کے ہمراہ تھے.
مرکزی صدر یوتھ میڈیا ٹیم پاکستان و سیکرٹری اطلاعات یوتھ ونگ پاکستان علی خان یوسف رئی صاحب کو کل رات دل کا دورہ پڑنے کی خبر نہایت افسوس کے ساتھ موصول ہوئی۔ اس وقت وہ ہسپتال میں زیرِ علاج ہیں۔
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ علی خان یوسف رئی صاحب کو جلد از جلد مکمل صحت و تندرستی عطا فرمائے اور انہیں اس آزمائش سے کامیابی کے ساتھ نکالے۔
اللہ پاک انہیں صحتِ کاملہ و عاجلہ نصیب فرمائے اور دوبارہ پہلے سے زیادہ توانائی کے ساتھ نوجوانوں کی خدمت کی توفیق دے۔
آمین 🤲
مرکزی صدر یوتھ میڈیا ٹیم پاکستان علی خان یوسف رئی صاحب کو کل رات دل کا دورہ پڑنے کی خبر نہایت افسوس کے ساتھ موصول ہوئی اس وقت وہ ہسپتال میں زیرِ علاج ہیں
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ علی خان یوسف رئی صاحب کو جلد از جلد مکمل صحت و تندرستی عطا فرمائے
#کراچی
گورنر ہاؤس میں چیئرمین پرائم منسٹر یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خان صاحب سے یوتھ میڈیا ٹیم سندھ کے وفد کے ہمراہ بامقصد ملاقات ہوئی، جس میں نوجوانوں کے لیے آئی ٹی کورسز، اسکل ڈویلپمنٹ اور روزگار کے مواقع پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔
اس موقع پر مسلم اسٹوڈنٹس فیڈریشن کے نمائندگان نے بھی شرکت کی اور نوجوانوں کے مسائل و تجاویز پیش کیں۔
چیئرمین رانا مشہود احمد خان صاحب نے یوتھ میڈیا ٹیم کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے کہا کہ فہد علی بٹ کی قیادت میں یوتھ میڈیا ٹیم گراس روٹ سطح پر متحرک اور مؤثر کردار ادا کر رہی ہے اور نوجوانوں کو قومی دھارے میں لانے میں اہم کردار ادا کر رہی ہے۔
ان شاء اللہ نوجوانوں کو بااختیار بنانا ہی ہماری اولین ترجیح ہے 🇵🇰✨
#RanaMashood #PMYP #YouthEmpowerment #PMLN #YouthVoice #governorhouse #PakistanHameshaZindabad #TeamFab
امریکہ اور ایران کے مابین ہونے والے تاریخی مذاکرات کی میزبانی جہاں پاکستان کی ایک عظیم سفارتی فتح ہے، وہیں وفاقی وزیرِ اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے بین الاقوامی میڈیا کو مینیج کرنے اور پاکستان کا مثبت امیج دنیا کے سامنے پیش کرنے میں کلیدی کردار ادا کیا ہے۔ دنیا کے ہر کونے سے آئے ہوئے غیر ملکی صحافیوں کے لیے بہترین انتظامات، اعلیٰ درجے کی مہمان نوازی اور فول پروف سیکیورٹی نے عالمی سطح پر پاکستان کو ایک پرامن اور مہذب ریاست کے طور پر روشناس کروایا ہے، جس کا اعتراف خود غیر ملکی نمائندوں نے بھی کیا ہے۔ جہاں تک بعض یوٹیوبرز کی جانب سے معلومات کی عدم فراہمی پر اعتراض کا تعلق ہے، تو یہ دراصل وزارتِ اطلاعات کی ایک انتہائی پیشہ ورانہ اور بہترین حکمتِ عملی تھی، کیونکہ پاکستان نے بطور ثالث بین الاقوامی سفارتی آداب کو ملحوظِ خاطر رکھتے ہوئے حساس معلومات کو خفیہ رکھا تاکہ مذاکراتی عمل کسی بھی قسم کی سنسنی خیزی یا بیرونی مداخلت کی نذر نہ ہو سکے۔ عطا اللہ تارڑ کی اس دانشمندانہ اپروچ نے ثابت کر دیا ہے کہ وہ نہ صرف ایک متحرک وزیر ہیں بلکہ قومی مفاد اور عالمی سفارت کاری کے تقاضوں کو بخوبی سمجھتے ہیں، جس کے نتیجے میں آج اسلام آباد دنیا بھر میں امن کے ایک معتبر مرکز کے طور پر ابھرا ہے۔
شاباش عطا اللہ تارڑ! پاکستان زندہ باد
@TararAttaullah
#IslamabadTalks
Ministry of Foreign Affairs
Islamabad
Press Release
Arrival of the delegation of the Islamic Republic of Iran for Islamabad Talks
A high-powered delegation of the Islamic Republic of Iran led by Speaker of the Iranian Parliament H.E. Mohammad Bagher Ghalibaf along with Foreign Minister of Islamic Republic of Iran H.E. Abbas Araghchi arrived in Islamabad today to participate in Islamabad Talks.
The Iranian delegation was received by Deputy Prime Minister/Foreign Minister Senator Mohammad Ishaq Dar along with Speaker National Assembly Sardar Ayaz Sadiq, Chief of Defence Forces & Chief of Army Staff Field Marshall Syed Asim Munir and Minister for Interior Syed Mohsin Raza Naqvi upon arrival.
DPM/FM expressed the hope that parties would engage constructively, and reiterated Pakistan’s desire to continue facilitating the parties towards reaching lasting and durable solution to the conflict.
Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif held a meeting with His Excellency JD Vance, Vice President of the United States of America on the sidelines of Islamabad Talks. 11 April, 2026.