عمران احمد خان نیازی نے ڈی چوک جانے کا حکم دیا تھا۔۔۔۔۔۔
لیڈرشپ میں سے جو ڈ�� چوک نہیں گئے یا یہ بول رہے ہیں کہ خان صاحب نے کسی اور جگہ کا بولا تھا
وہ سب خان اور ورکرز کو دھوکہ دے رہے ہیں
مراد سعید اور بشریٰ بی بی نے خان صاحب کے فیصلے کو عوام کے سامنے رکھا تھا
لاشوں سے بھرا کنٹینر:شہباز شریف کے
گرد گھیرا تنگ
شہباز شریف بری طرح پھنس چکا ہے پھانسی کا پھندھا قریب ہے
عدلیہ امیدوں کا محور:مجرموں کا حشر نشر:بڑی پیشنگوئی
26 دن کی فائرنگ میں جب ایک زخمی کے پیچھے میں پولی کلینک پہنچا تو میں نے کیا مناظر دیکھے۔ایک زخمی نے کہا خان صاحب کو بتانا مجھے چار برسٹ لگے ہیں لیکن میں نے وفا نبھائی ہے۔
چیف آف آرمی سٹاف جنرل عاصم منیر، شہباز شریف میں آپ سے مخاطب ہوں
یہ میرا بھائ میرا ساتھی پشین بلوچستان کا رہائشی نصیب اللہ کلیوال ہے
اس کا والد آکسیجن پر ہے اور یہ اپنے والد کا اکلوتا بیٹا ہے
یہ کہ رہاہے کہ اسے آپ کی فورسز رینجرز/پولیس نے 4برسٹ مارے ہیں
یہ مرد مجاہد اپنے لیڈر عمران خان کو پیغام دےرہاہے کہ
“عمران خان کومیرا پیغام بھجوا دیں کہ میں نے آپ سے وفا نبھائ ہے میں نے اس ملک کیلئے خون دیا ہے مذید دیتا رہوں گاآپ کےساتھ وفا نبھاؤں گا مجھے چار برسٹ مارے گئیے ہیں مجھے چار گولیاں لگی ہیں لاالٰہ اللہ محمد رسول اللہ”
حضور سپہ سالار صاحب !
جنگ کے بھی کوئ اصول ہوتے ہیں اس یکطرفہ جنگ میں آپ کی فورسز نے ہمارے درجنوں شہید کہیے۔ ان کی لاشیں تک غائب کردیں
برائے مہربانی ہمارے اس غازی جوان کا پیغام تو عمران خان تک پہنچا دیں
وہ آپ کی ناحق قید میں ہے
آپ نے پاکستان پر حملہ کرنے والے انڈین پائلٹ ابھینندن کو چائے پیش کی تھی عزت احترام سے رخصت بھی کیا تھا
یہ تو پاکستانی ہے، نہتے ہاتھ تھا، حملہ بھی نہیں کیا، آپ کی فورسز نے اسے گولیوں سے بھون دیا، ملک کیلئے خون دینے کا دعویٰ بھی کررہا ہے
اور ذرا غور سے سنیں اس حال میں بھی کلمہ طیبہ پڑھ رہاہے
امید ہے اس کا دو سطری پیغام عمران خان تک پہنچا دیں گے
آخر جنگ کے بھی کوئ اصول ہوتے ہیں
جب اسے پتا چلے گا کہ اس کا پیغام اس کے مرشد تک پہنچ گیاہے تو ہو سکتا ہےاسے گولیوں کا درد کچھ دیر کیلئے ختم ہو جائے
اور ہاں سپہ سالار صاحب !
اپنے پیشاب کے چھینٹے سے کہیں کہ ہمارے شہداء کا مزاق اڑانا چھوڑ دے اور ہمیں ڈرانا چھوڑ دے
ڈرتے تو ہم پہلے بھی نہیں تھے لیکن اب درجنوں شہید کروا کر تو بالکل بھی نہیں ڈرتے بالکل بھی نہیں ڈرتے
اللہ کی قسم بالکل بھی نہیں ڈرتے
رب کعبہ کی قسم بالکل بھی نہیں ڈرتے
رب محمد کی قسم بالکل بھی نہیں ڈرتے
@OfficialDGISPR@CMShehbaz@TararAttaullah@AzmaBokhariPMLN@MohsinnaqviC42
ظلم کی انتہا
جس سردار شفیق کو دن دیہاڑے اسلام آباد ڈی چوک میں گولیاں مار کر شہید کیا گیا اس کے اہل خانہ سے یہ لکھوا کر ڈیڈ باڈی دی گئی کہ “یہ حادثاتی موت ہے”
ملک کا سب سے بڑا حادثہ ان بےشرموں کا ملک پر مسلط ہونا ہے
26 نومبر کی سہ پہر کارکنان نے ڈی چوک سے رینجرز سنائپر کو پکڑا جو ڈی چوک کی ایک عمارت سےعوام پر گولیاں چلا رہاتھا، AWM سنائپر رائفل عراق جنگ، افغان جنگ، روس یوکرین جنگ میں استعمال ہوئی۔
کیا پاکستان کوئی عراق، یوکرین ہے جہاں صرف ایک پُرامن احتجاج کے مظاہرین کو سنائپر سے مارا گیا؟
میرے لیڈر کو چار گولیاں لگی تھیں وہ ڈٹ کر کھڑا تھا مجھے صرف دو گولیاں لگی ہیں آپ مجھے ہسپتال لیکر آئے ہیں ہمیں دھرنے میں جانا چاہیے۔
پشتون ماؤں نے واقعی شیر پیدا کیے ہیں