لگتا ہے کہ ارشد شریف صاحب اس دفعہ میک اپ آرٹسٹ اور اپنی لائٹنگ ٹیم کو افغانستان ساتھ نہیں لے جا سکے اور اس کا الزام بھی ہمارے بھائی صدیق جان کے سر آئے گا
@SdqJaan
جند نو کھاون روگ تماشے
اتھرو ھاواں سوگ تماشے
بخت “مداری گر” جے ہوے
ویکھدے نے فیر لوگ تماشے
عشق دے وچ میں آ کے ویکھے
ہر نگر ، ہر چوک تماشے ہی تماشے
خاک دے وانگوں اڈ جانا اے
کرنے نے جدوں موت تماشے ۔۔۔۔
لوگ اِتنے بہرے کیوں
ہوجاتے ہیں
نہی لوگ بہرے نہی ہوتے
بات ساری ترجیحات کی ہےہم جو سُنناچاہیں کِسی کی خاموش نظرمیں بھی سُن لیتے ہیں اورجونہ سُنناچاہیں وہ کِسیکی چیخوں میں بھی نہی سُنائی دیتاکِسی کی خاموشی بھی الفاظ بن کرسماعتوں میں اُترتی ہے
کِسی کے بلندالفاظ بھی گُونگے ہوجاتے ہیں