A thoroughly sourced and compelling investigative report by @FactFocusFF and @Ahmad_Noorani exposing how Pakistan’s Establishment backed one of the most controversial and compromised Chief Election Commissioners in the country’s history, facilitating election manipulation, propping up the current regime, and sidelining the country’s largest political party from the democratic process. Essential reading.
دنیا بھر میں مقیم پاکستانیوں کی جانب سے جنید جہانگیر اور سلمان رضا کی رہائی کے لیے لکھے گئے خطوط۔
یہ تحریریں تارکین وطن کی جانب سے دیار غیر میں قید اپنے بھائیوں کے لیے آواز ہیں تاکہ ان کے اہل خانہ کی التجائیں اور دعائیں ہز ہائینس شیخ محمد بن زاید آل نهیان (@MohamedBinZayed) اور اعلیٰ حکام تک پہنچ سکیں۔
#JusticeForJunaidAndSalman
سائفر لیک معاملے کو دبانے کے لیے ایک بار پھر سے عمران خان کے ساتھ مذاکرات اور ڈیل کی خبریں نشر ہونا شروع ہوگئی ہیں۔ دھوکہ نہ کھائیں، نشانہ سیدھا رکھیں۔
فلسطینی بچی کی دل ہلا دینے والی فریاد 💔
"میرے اللہ! ہم تھک چکے ہیں… ہمیں نہیں معلوم کہاں جائیں، جہاں بھی جاتے ہیں وہاں انخلاء کا حکم آجاتا ہے۔"
یہ صرف ایک بچی کی آواز نہیں، پوری غزہ کی چیخ ہے🇦🇪
🚨 پاکستان آرمی نے انسانی اعضاء کا مکروہ دھندہ کرنے والے ثاقب چدھڑ کو فارم 47 کے ذریعے MPA بنا دیا۔
🔴 ن لیگی ایم پی اے ثاقب چدھڑ اپنے کزن کے ساتھ مل کر غیر قانونی طور پر گردے بیچنے کا دھندہ کرتا تھا، رنگے ہاتھوں پکڑا گیا اور تب تک 15 سے 18 ٹرانس پلانٹ کر چکا تھا
قاسم اور سلیمان کی آواز بنیں 🚨
ہمارے والد کو جیل میں غیر منصفانہ اور غیر انسانی حالات میں قید رکھا گیا ہے۔ اس وقت انہیں وہاں قید ہوئے تقریباً 1000 دن ہو چکے ہیں
ہم مطالبہ کر رہے ہیں کہ انہیں فوری طور پر اپنے وکلاء خاندان اور ڈاکٹرز سے ملاقات کی اجازت دی جائے