8-year-old Palestinian child Jad Suleiman was killed today in an Israeli strike while he was on his way to school in Jabalia refugee camp in northern Gaza Strip.
یہ روسی خاتون حج کے دوران ایک نائیجیرین خاتون سے ملی تو اس نے کہا کہ تم نائیجیریا سے ہو اور میں روس سے ہوں۔ ہم ایک زبان نہیں بول سکتے لیکن ہم ایک ہی عربی زبان سے عبادت کرتے اور دعا مانگتے ہیں، اس طرح ہم ایمان میں بہنیں ہوئیں
اسلام کی یہ خوبی ہے کہ رنگ، نسل، زبان، قوم، ہر طرح کے تعصب سے آزاد ہے