ایسی ہوتی ہیں وزیر خارجہ اور یہ ہوتی ہے سفارتی زبان۔۔ شاہ محمود قریشی کے لئے اچھا موقع ہےکہ حنا ربانی کھر سےسفارتکاری اورسفارتی زبان سیکھ لیں کیونکہ ہوسکتا ہےوہ اگلی حکومت میں پھر پیپلز پارٹی یانون لیگ کے ٹکٹ پر وزیر بن جائیں۔
بیرونی مداخلت ثابت ہونے کے بعد سپیکر کی رولنگ کی وجہ بالکل درست ہو گئی - اس پر نظرِ ثانی انتہائی ضروری ہے - امید ہے ہم 7 اپریل والی پوزیشن میں واپس جائیں یعنی نئے انتخابات - تمام جماعتیں سنجیدگی کا مظاہرہ کریں اور عوام کی امنگوں کے مطابق میدان میں آہیں - #امپورٹڈ_خکومت_نامنظور
اگلا سال تبدیلی کا ہے، آزادکشمیر بدل رہاہے، تحریک انصاف متبادل قوت بن چکی ہے۔ کشمیر پر مودی کا تعاقب جاری رکھیں گے احمد جواد، مرکزی سیکرٹری اطلاعات پی ٹی آئی
بیرون ملک کشمیریوں کو ووٹ کا حق دلانے کے لیے تحریک انصاف بھرپور جدوجہد کرےگی، ارشاد محمود
وزیراعظم عمران خان کے بہترین اقدامات اور حکمت عملی کی وجہ سے سیاحت کے شعبہ نے بے پناہ ترقی کی ہے۔ یہ ہی وجہ ہے کہ پاکستان کو عالمی سیاحتی فورم 2021 کی میزبانی ملی ہے اور پاکستان کا دنیا میں ایک مثبت امیج اُجاگر ہوا
In Pakistan, a child rapist who makes a pornographic video has been released. But our Great Chief Justice are not interested in them because He is interested in how we buy Eid Clothes. Justice is on peak in Pakistan . Wow
احساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت اب تک آزاد کشمیر میں تقسیمِ شدہ رقم 1 ارب 57 کروڑ روپے سے زائد، ایک لاکھ 26 ہزار سے زائد افراد میں تقسیم کی جا چکی ہے ۔۔۔۔!
#EhsaasEmergencyCash
@ShahNafisa what do we have our local history to show? Do you want PTV to show the History or PPP or PMLN or Fazlu? who looted this poor country so badly.
what do we have our local history to show? Do you want PTV to show the History or PPP or PMLN or Fazlu? who looted this poor country so badly.
@ShahNafisa