Girls after 3 days of relationship: meri khala ka beta america se aya hai aur meri engagement ho rahi hai. Maine hamesha tumhen yad rakhun gi. Mujhey maaf kar dena. 😂
آپ لاہور شہر کے ہر چوک، ہر شاہرہ، ہر گلی، ہر کونے پر ٹریفک پولیس تعینات کر دیں۔ تب بھی یہ عوام ون وے جانے سے باز نہیں آئے گی۔ ون وے جا کر کیا حاصل ہوتا ہے عوام کو؟
@ctplahore
تنقید کرنے سے پہلے تھوڑےسےحقائق دیکھ لیتے ہیں-صرف ایک ماہ میں پاکستان نے جو قیمتوں میں کمی کی-پیٹرول 30روپے کمی
ڈیزل 42روپے کمی
تیل 45روپے کمی
برصغیر میں سب سے کم قیمت پاکستان میں ہے
پیٹرول یہاں 81 انڈیا میں 153 روپے
بنگلادیش میں 170 روپے
ڈیزل یہاں 80 انڈیا میں 126 روپے
جناب شہباز شریف کا یار غار اور پسندیدہ صحافی تو چوہدری غلام حسین صاحب ہیں، ایک تو یہ چوہدری صاحب نے پیغام دیا ہوگا کہ وزیراعظم بن جاو۔ دوسرا کون ہوسکتا ہے؟
بوٹے کی خود کلامیاں🤔
مولانا طارق جمیل صاحب کی خدمت میں عرض ہے کہ ان کی نظر میں"اکیلے دیانتدار" شخص کےحکمران بننے کےبعد طلعت حسین،نجم سیٹھی،نصت جاوید،مطیع اللہ جان ،روف کلاسرا،عامر متین،ڈاکٹر دانش،مرتضی سولنگی اوراسی طرح کے دیگر بہا��رصحافیوں کو ٹی وی سکرین سےآوٹ کردیا گیا تولامحالہ پھرجھوٹ تو بڑھے گا۔
کیا کسی نے اس بات پر غور کیا کہ اس لاک ڈاون کی وجہ سے آنے والے دسمبر اور جنوری میں ملک کی آبادی ایک دم بڑھ جائے گی؟
#لاک ڈاون کا دوسرا اور اہم رخ
#LockDownPakisan