پشتونوں اور بالوچوں کے ساتھ اپنے زمین پر ظلم کی انتہا ہیں دوسری طرف تعلیم حاصل کرنے کیلئے پنجاب گئے پشتون اور بالوچوں پر ظلم شروع کر رکھے ہیں جو بہت افسوسناک ہیں
ظلم اتنا کردو کہ کل تم بھی برداشت کرسکتے ہیں
#SavePUstudents
آج شمالی وزیرستان میں کرفیو تھی اور کل بھی شمالی وزیرستان میں کرفیو نافذ ہوگی
ایک طرف روزہ اور عید کی تیاریاں دوسری طرف کرفیو
@HamidMirPAK@MKAchakzaiPKMAP
کشمیر کشمیریوں کی ہیں ان سے پوچھے کہ وہ ادھر آنا چاہتے ہیں یا انڈیا کے ساتھ یا اپنا آزاد ملک بنانا چاہتے ہیں
مشر محمود خان اچکزئ
#KashmirDay#KashmirSolidarityDay
میں نہیں مانتا کہ عمران خان نے کرپشن کی ہے۔۔۔ محمود خان اچکزئی۔۔۔!
میں خدانخواستہ کا لفظ بار بار استعمال کرونگا کہ اگر خدانخواستہ عمران خان آج یہ کہہ دے کہ میں صرف اپنے جلسے کرونگا اور شہباز حکومت کو نہیں چھیڑوں گا تو نہ عمران خان چور ہوگا، نہ بشری بی بی چور ہونگی، نہ توشہ خانہ ہوگا اور نہ فلانہ خانہ ہوگا، میں نہیں مانتا کہ عمران خان نے کرپشن کی ہے۔۔۔@MKAchakzaiPKMAP
Video Link : https://t.co/v1gWpaSzYL
"اگر ہم سیدھی بات کریں تو پاکستان نہ اسلامی ہے، نہ جمہوری ہے، اور نہ یہ پاک لوگوں کا وطن ہے"محمود خان اچکزئی
@MKAchakzaiPKMAP
Where is the KP govt? Why is it not responding with speed to the humanitarian crisis in Kurram? Federal govt will not clearly but KP govt's inaction is inexplicable. @FaisalAminKhan@Jhagra
28نومبر بروز جمعرات دن 12بجے پشتونخواملی عوامی پارٹی کے چیئرمین وتحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ محمود خان اچکزئی ملکی صورتحال پر کوئٹہ پریس کلب میں پریس کانفرنس کرینگے۔
@MKAchakzaiPKMAP
Chairman PKMAP Mahmood Khan Achakzai's question was cut off from the live broadcast of the National Assembly session. Unfortunately, this isn't an isolated incident, as Achakzai's speeches have been consistently censored.