بشیر میمن صاحب بہت عرصے بعد کسی پروگرام میں آئے ہیں
فرماتے ہیں کہ ان لوگوں کو غرور اور تکبر لے ڈوبا ہے
خدانخواستہ خانہ کعبہ والی گھڑی کسی ایسے انسان کے ہاتھ لگ جاتی جو اس کی بے ادبی کر دیتا تو کیا اثر پڑتا ؟ خانہ کعبہ کے ساتھ ہر مسلمان کا لگاؤ ہے
شفیع کی شکل دیکھنے لائق ہے
ابھی پتہ چلا ہے جس لڑکے نے اپنے ساتھیوں کے ساتھ میرے گھر پر حملہ کِیا اور میرے بھائی اور باقی مزدوروں کو گولیاں ماری ہیں اُس لڑکے کا باپ منشیات فروشی کے جُرم میں اڈیالا جیل میں قید ہے اللّہ تحریکِ انتشار کے دہشتگردوں سے عام عوام کو مخفوظ رکھے۔ آمین
یہ لڑکا بہت چلاک ہے پی ٹی آئی کا اصل دفاع ہی تنقید گالی بد زبانی ہے اس نے سامنے والے سے کہا نہ میں پی ٹی آئی پر تنقید اور برا بھلا کہوں گا نہ تم بس بڑے تحمل سے اپنی اپنی جماعتوں کی کارکردگی اور کام گنوائیں گے اس کے بعد چراغوں میں روشنی نہ رہی ۔۔۔😅
اگر سردار اختر مینگل اپنی صرف ایک مہنگی گاڑی بھی فروخت کر دیں تو خضدار جیسے علاقے میں ایک جدید ہسپتال قائم ہو سکتا ہے، جو ہزاروں لوگوں کے لیے فائدہ مند ثابت ہو۔
لیکن افسوس کہ دہائیاں گزر جانے کے باوجود، اختر مینگل کے والد سے لے کر خود اختر مینگل تک سیاست کو نفرت، ق��م پرستی اور ذاتی مفاد تک ہی محدود رکھا ہے۔ اس دوران مظلوم اور معصوم بلوچ عوام کو نعروں میں الجھا کر رکھا گیا، جبکہ سنگِ مرمر کے کاروبار ,جس پر یہ بلوچستان کے وسائل کی چوری کا الزام لگا کر سیاست کرتے ہیں میں خود ملوث ہیں۔
یہی اختر مینگل مظلوم اور غریب عوام کے نام پر جمع کیے گئے وسائل سے بیرونِ ملک، خصوصاً دبئی میں جائیدادیں بنا کر بلوچستان کے عوام کو بیوقوف بنا رہا ہے۔
#Balochistan
دنیا کا بہادر ترین لیڈر ہے عمران خان، میں ثابت کر دیتا ہوں۔ سب سے زیادہ سخت چیز ہوتی ہے لوہا۔ لوہے سے زیادہ جو ہے نا طاقتور ہے آگ، جو لوہے کو بھی جو ��ے نا کاٹ دیتی ہے۔ آگ سے زیادہ طاقتور چیز ہے پانی، جو آگ کو بجھا دیتی ہے۔ پانی سے زیادہ طاقتور چیز ہے انسان، جو پانی پی جاتا ہے۔ انسان سے زیادہ طاقتور چیز ہے موت، جو انسان کو بھی مار دیتی ہے۔ موت سے زیادہ طاقتور چیز ہے صدقہ، جو موت کو روک دیتا ہے۔ صدقے سے زیادہ طاقتور ہے عمران خان، وہ صدقہ بھی کھا جاتا ہے😂
فیصل کریم کنڈی نے تو کمال کردیا 😂
میں ��ریم نواز سے آج دوبارہ کہوں گا کہ اس قیدی سےہماری جان چھڑوائیں،اس کو کسی اور جیل میں منتقل کریں،یہاں سے ان کےلوگ شاپنگ کرنے اسلام آباد جاتےہیں اور اڈیالہ جیل کے باہر انگلی کٹوا کرشہیدوں میں نام لکھوالیتے ہیں
علیمہ باجی نے محمود خان اچکزئی کا باجا بجا کر رکھ دیا۔۔۔اکرام اللہ خان کی اولاد اپنے محسنوں اور ساتھ چلنے والوں کو ذلیل اور رسوا کرنا اپنا آئینی حق سمجھتی ��ے۔۔۔۔!!!!
جس محمود خان اچکزئی کو قائد حزب اختلاف کا اُمیدوار بناکر قیدی نمبر 420 اپنے مذموم ارادوں کو پورا کرنا چاہتا تھا۔۔۔۔اُسی محمود خان اچکزئی نے لچک زئی کا ثبوت دیتے ہوئے محض قیدی نمبر 420 کی جان قید و بند کی کِیٹکی سے نکالنے کے لیے مذاکرات کا اعلان کیا۔۔۔۔۔لیکن آج علیمہ باجی نے فُل والیم میں باجا بجا کر اچکزئی کو پیغام دےدیا کہ۔۔۔۔:
“Who the hell are you “
“Go to hell”
علیمہ باجی مزہ آگیا۔۔۔۔۔!!!!
کسی نے کیا خوب کہا ہے۔۔۔۔”چوروں کولوں پنڈ کاہلی”
اچکزئی سے کوئی پوچھے پچھلے دس سالوں سےقیدی نمبر چار سو بیس سے ستھری اور اعلیٰ نسل کی گالیاں سُننے کے باوجود تمہیں بڑا شوق تھا قیدی نمبر 420،اُس کے بیانیے،نک دا کوکا کی تحریک اور یوتھیوں کا ما ما بننے کا۔۔۔۔اچکزئی صاحب ہور چوپوں گنے تے ہور بنو خان ننھے۔۔۔۔!!!!
میں نے بھارت کے خلاف میچ ضرور کھیلے ہیں لیکن اس ٹیم کے خلاف جو کرکٹ کو کرکٹ سمجھتے تھے ابھی جو باہر بیٹھ کر میں نے دیکھا میچ کے دوران بھارتی کھلاڑیوں کا رویہ غیرناسب تھا، سرفراز
ہیپی سنڈے اینڈ موئے موئے کے نعرے
پاکستانی صحافیوں نے رپورٹ کیا کہ ان انڈین کھلاڑیوں نے گراؤنڈ میں پاکستانی ٹیم کو بہت بہت گندی گالیاں نکالی یہ چُپ ھی نہیں کرتے تھے
باہر نکلنے پر پاکستانیوں نے انکی خوب ٹرولنگ کی
بہاولپور کے ایک طالبعلم نے سوشل میڈیا پہ چیف منسٹر پنجاب مریم نواز سے صرف اتنا کہ اس بس کا صرف ایک سٹاپ آگے بڑھا دیں تاکہ میں کالج آسانی سے آ جا سکوں، ��ھوڑی دیر بعد اس بس سروس کا اسٹاپ بڑھانے کے احکامات جاری ہو جاتے ہیں۔
آج سے پہلے کبھی ایسا نہیں ہوا۔ شکریہ مریم نواز 🫡♥️
جواد احمد نے اے آئی ویڈیو بنا کر تحریک انصاف کی منجی ٹھوک دی!
یوتھیا قوم سمجھتی تھی کہ صرف انکو اے آئی بنانا آتی ہے لیکن جو چھترول ہمارے بھائی جواد احمد کر رہے ہیں، وہ کسی یوتھی کے وہم و گمان میں بھی نہیں ہوگا۔
اڈیالہ جیل میں بیٹھ کر گھڑی چور سے سوال جواب
🔴 امریکی صدر ٹرمپ:
ہم نے پاکستان اور بھارت کے درمیان ممکنہ ایٹمی جنگ کو روکا۔
پاکستان کے فیلڈ مارشل اور وزیرِاعظم نے کہا کہ ٹرمپ کی وجہ اس سے ایک کروڑ جانیں بچیں۔
شہید بشیر احمد بلور کے کپڑوں کو باچاخان مرکز میں یادگار کے طور پر رکھا گیا ہے۔
یہ کپڑے شہید ہونے کے وقت ان کے پہنے ہوئے تھے، جن پر گولیوں کے سارے سوراخ سینے پر واضح دکھائی دیتے ہیں جبکہ پشت بالکل سلامت ہے۔
#RememberingBashirBilour
عدالتیں بھی تو ریونیو ریکارڈ کے مطابق ہی فیصلہ کرتی ہیں۔ مگر وہ نظام ایسا ہے کہ دہائیاں نہیں نسلیں منتظر رہتی ہیں۔
@MaryamNSharif
سے گذارش ہے کہ اس معاملے میں پنجاب حکومت سپریم کورٹ سے رجوع کرے۔ تاکہ نسلوں کی تباہی روکی جا سکے
میں یلدا حکیم پر تنقید کرتا ہوں تو پی ٹی آئی کے کتے مجھے غلیظ گالیوں سے نوازتے ہیں
اور انکو یلدا حکیم صرف اس لئے پسند ہے کیونکہ وہ پاکستان کو بدنام کرنے کے ایجنڈے پر کام کر رہی ہے،نصرت جاوید