Our beloved Prophet Muhammad (PBUH) has tell us the best way to live a better life and set us an example of humanity, care of others, forgiveness, appreciation, bravery, and self-reflection.
#TheProphetMuhammadPBUH
یہ انفارمیشن ہر پاکستانی شہری کے لیے جاننا ضروری ہے
* دفعہ 307 * = قتل کی کوشش کی
* دفعہ 302 * = قتل کی سزا
* دفعہ 376 * = عصمت دری
* دفعہ 395 * = ڈکیتی
* دفعہ 377 * = غیر فطری حرکتیں
* دفعہ 396 * = ڈکیتی کے دوران قتل
* دفعہ 120 * = سازش
* سیکشن 365 * = اغوا👇
Am following intense propaganda launched by PDM cabal of crooks against me.This stems from their being petrified of PTI's soaring popularity. Today in Peshawar jalsa I will give proper reply to all those who have deliberately been distorting my words to malign me.Enough is enough
میں اس کڑےپراپیگنڈےپر نگاہ رکھےہوئےہوں جومجرموں کاPDMنامی گروہ میرےخلاف کررہاہے۔اسکی وجہ وہ خوف ہےجس میں یہPTIکی بڑھتی ہوئی مقبولیت کے باعث مبتلاہیں۔پشاورکےآج کےجلسےمیں میں ان سب کو باضابطہ جواب دوں گاجو مجھےبدنام کرنےکیلئےمیرےالفاظ کوجان بوجھ کر توڑمروڑ رہےہیں۔بس بہت ہوگیا!
دباؤ میں اپنے اعصاب پر قابو رکھنے اور کڑے مقابلے کے بعد جیت اپنے نام کرنے پر ٹیم پاکستان کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔مشکل وقت میں قوم کی ہمت بندھانے، حوصلہ بڑھانے کیلئے ہمیں ایسی جیت کی اشد ضرورت تھی۔
Congratulations Team Pakistan for a great fight back and win; and for keeping your nerve under pressure. This was a much needed morale booster for the nation at a difficult time.
سرگودھا میں آج کے ریکارڈ ہجوم کا مشکور ہوں۔ اب مجھے یقینِ کامل ہو چلا ہےکہ مجرموں کی اس سرکار کو (قوم سے) قبول کروانے کی خاطر یہ امپورٹڈ حکومت عوامِ پاکستان کو دبانےاورخوفزدہ کرنےکیلئےجیسی بھی سفاکیت آزمائےگی اس سے انقلاب کی شدت میں اضافہ ہی ہوگا۔
I want to thank the record crowd in Sargodha today. I am now convinced that whatever fascist tactics this Imported Government tries to oppress and terrorise the people of Pakistan into accepting this government of crooks, it will only fan the flames of revolution.
ہمارےسینئر قائدین کا اجلاس ہوا اور ہم نےفیصلہ کیا کہ سیلاب متاثرین کی خاطر چندہ جمع کرنےکیلئےمیں پیر کی شب انٹرنیشنل ٹیلی تھون کروں گا۔امدادی سرگرمیوں کیلئےعمران ٹائیگرز کے رضاکاروں کو متحرک کیا جائے گا۔ ضرورت کی بناءپر فنڈز کی نشاندہی اورتخصیص کے عمل کو مربوط بنانے کیلئے