اب وقت آیا گیا ہے کہ ملک سے اندرونی غداروں کا صفایا کیا جائے کیونکہ دشمن ہمیشہ پہلا وار اندرونی غداروں کے ذریعے بلیک میل کرکے کرتا ہے
یہ جو افواج پاکستان نیوٹرل ہے یہ وقت ثابت کر رہا ہے کہ ملکی سلامتی کو اندرونی اور ��یرونی دونوں خطرات تھے تب ہی عمران خان کے ساتھ حافظ سعید بھی ج
فوج کو بالکل بیچ میں نہ لائیں، کچھ لوگ کوشش کر رہے ہیں فوج کو بیچ میں لانے کی انہیں کہتا ہوں بالکل فوج کو نہ لائیں بیچ میں، اس ساری صورتحال میں فوج نیوٹرل رہنا چاہتی ہے کہ فوج متنازعہ نہ ہو تو اچھی بات ہے، میں سوشل میڈیا پہ فوج کے خلاف چلنے والی کسی بھی کمپین کے خلاف ہوں.
پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما فیاض الحسن چوہان نے آرمی چیف اور فوج کے حوالے سے پوچھے گئے سوال پر عمران خان اور پاکستان تحریکِ انصاف کی پارٹی پالیسی واضح کردی.
میرے خیال میں اتنے ��اضح الفاظ میں فوج کے خلاف چلنے والی کمپین کی مخالفت کے بعد بھی 1/1👇
#امپورٹڈ_گورمنٹ_نامنظور