یہ پاکستان ہے ٹھیک ہے !
آپ نے جو کچرا یہاں پھینکا ہے مہربانی کرکے اسے اپنی جیب میں ڈالیں یہ پاکستان ہے یہاں کسی کو گند ڈالنے کی اجازت نہیں دی جائے گی اب پاکستانی قوم جاگ چکی ہے , اپنے ملک اپنے گھر کو خوبصورت بنائیں ۔
پاکستان ہمیشہ زندہ باد
پاک افواج تاقیامت زندہ باد
🚨بریکنگ نیوز 🚨
دنیا بھر میں خبریں چل رہی ہیں فلیڈ مارشل سید عاصم منیر دنیا کی سب سے طاقتور شخصیت ہیں امریکی صدر بھی فلیڈ مارشل کا غلام نکلا انکی ایک فون کال پر اسرائیل و لبنان جنگ رکوا دی اسرائیل صدر ٹرمپ سے سخت ناراض ہے
امریکی غلامی نامنظور سے پاکستانی غلام نامنظور کا سفر
چائنہ کی ترقی کا راز یہ ہے کہ حکومتی عہدے دار کرپشن نہیں کرتے سڑکیں , پل مضبوط بناتے ہیں ۔
عوام بھی ملک کو بنانے میں اہم کردار ادا کرتی ہے اور ہمارے ہاں ہر حکومت ہر سرکاری پروجیکٹ میں کرپشن کرتی ہے اور عوام بھی احتجاج کے نام پر ملکی املاک کو توڑتے ہیں آگ لگاتے ہیں ۔
اپنے بچوں پر نظر رکھے سوشل میڈیا کے ذریعے دشمن آپ کے بچوں کو ملک کے خلاف استعمال کر سکتا ہے ۔
آذاد کشمیر میں کچھ عرصہ پہلے مجاہدین کے اہم کمانڈرز بھی شہید کیے گے ہیں جن کی لوکیشن اور معلومات وہاں کے مقامی لوگوں نے دی ہو گی ۔
پاکستان ہمیشہ زندہ باد
پاک افواج ہمیشہ زندہ باد
Many thanks!
Took off that pretence well & reminded them how they deserted the Iranian Guest ship which had come to India for joint exercises & was attacked by Israel on its way back.
Hope #Iran has seen their true, Evil face in its full Manifestation now.
Gaurav Arya says: "We are the real brother of Israel and we want Israel to drop 100 bombs on Lebanon and 50 bombs on Gaza."
🔹@majorgauravarya brotherhood with a genocidal and occupying regime has no credibility.
It’s the classic gaslighting circular argument: Israel invades → people resist → Israel blames the resistance to justify even more invasions
پاکستان سرینا ہوٹل کا بل خود دے گا یا اسے بھی امریکہ یا ایران بھیجے گا؟
بھارتی میزبان
ہم نے گزشتہ سال جو آپ کے طیارے گرائے ہیں ،اس سے ہماری مارکیٹ بہت اچھی ہوگئی ہے ،ہم مزید طیارے بیچ کر بل کلئیر کرلیں گے 😂
حیدر حیات خان
Breaking🚨:
New Round of Iran-US Talks to Begin Soon.
Pakistan is pushing for fresh negotiations to take place in Islamabad. After weekend ceasefire mediation; US VP JD Vance and Iranian Speaker Qalibaf led high-level delegations.🇺🇸🇵🇰🇮🇷
کل کا خوبصورت ترین دن!
کل ایران کے وزیر خارجہ نے سعودی وزیر خارجہ کو فون کیا۔ دونوں نے یہ ڈسکس کیا کہ ہم اس کشیدگی کو کیسے اور کتنی جلدی ختم کرسکتے ہیں اور ساتھ ہی دونوں نے اسرائیل کی مذمت کی۔ ایران کی طرف سے کیے گئے اس فون میں سعودی عرب کا ایک خاموش شکریہ بھی تھا جس نے ایرانی حملوں کو برداشت کیا۔ اسرائیل جو انکی ایک بھرپور لڑائی دیکھنا چاہتا ہے اسکو یقیناً موت پڑی ہوگی۔
پھر وزیراعظم پاکستان نے لبنان کے وزیراعظم کو فون کیا اور اسرائیل کے تازہ ترین حملے پر دکھ کا اظہار کرتے ہوئے اس کو حوصلہ دیا کہ میں اپنی ٹویٹ پر قائم ہوں اور ہم اسرائیل کے لبنان پر حملوں کی روک تھام یقینی بنائنگے۔ کچھ غیر ملکی صحافیوں کے مطابق پاکستان نے امریکہ کو پیغام بھیجا ہے کہ اسرائیل یا تیسری جنگ عظیم میں سے کوئی ایک چیز چننی پڑے گی۔
اس کے بعد برطانوی وزیراعظم اچانک یو اے ای پہنچا۔ وہاں جانے کیا بات کی یو اے ای نے پہلی بار اس جنگ میں اسرائیل کی مذمت کردی۔ ورنہ اب تک وہ خود کو اسرائیل کا اتحادی کہتا رہا۔
پاکستان نے ایران کو کہا ہے کہ اسرائیل چاہتا ہے کہ سیز فائر نہ ہو اور امریکہ یہاں سے واپس نہ جائے۔ آپ دیکھ لیں کہ آپ اسرائیل کی اس کوشش کو ناکام بنانا چاہتے ہیں یا وہی کرینگے جو وہ چاہتا ہے۔ اسرائیل کی سرتوڑ کوشش کے بعد بھی مزاکرات کی ٹیبل سج گئی ہے اور اللہ نے چاہا تو مستقل جنگ بندی بھی ہوگی۔ ایک بار امریکہ یہاں سے نکل جائے تو اسرائیل پھر بےشک دوبارہ حملہ کر کے دیکھ لے۔
کل پوری دنیا میں پاکستان پاکستان ہورہا تھا۔ مجھے اپنی زندگی میں یاد نہیں کہ کسی ایک دن کسی ملک کا اتنے سارے ممالک نے شکریہ ادا کیا ہو۔ حتی کہ کچھ انڈینز نے بھی کہا کہ پاکستان نے احسان کیا ہے۔ ایک یقینی تیسری عالمی جنگ روکی ہے اور وہ بھی ایٹمی جنگ۔ جس کے لیے دنیا خود کو ذہنی طور پر تیار کر چکی تھی اور بےبسی سے اسکی منتظر تھی۔
#CeasaeFire
#امن_کا_سفیر_پاکستان