👑 The Rajput🦋 | Pride and Honor 🦋
Silent despite distances 🦋 standing tall with pride and dignity 💐.
Salute to the Pakistan Army 🦋 — Our eternal pride...
بِسْمِ ٱللّٰهِ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ
ٱلسَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ ٱللّٰهِ وَبَرَكَاتُهُ!
❣️ صبح بخیر زندگی ❣️
ہر دن ایک نیا موقع ہے...
خود کو بہتر بنانے کا،
خوابوں کو جینے کا،
اور رب کی نعمتوں کا شکر ادا کرنے کا۔
اُٹھو، شکر ادا کرو،
مسکراؤ، اور زندگی کو خوش آمدید کہو! ☀
سوشل میڈیا پر بلا تحقیق خبروں اور منفی پروپیگنڈے کا رجحان واقعی کافی بڑھ چکا ہے۔ کسی منصوبے کی تعمیراتی پیش رفت اور حقائق کو نظر انداز کر کے محض ایک مخصوص پہلو کو تنقید کا نشانہ بنانا اکثر اصل صورتحال کو دھندلا دیتا ہے
ملک کی سلامتی سب سے مقدم کے پی میں آرٹیکل 232 کی ضرورت
صوبائی بدامنی اور آئینی حل: آرٹیکل 232 کے نفاذ کی اہمیت
قومی بقا اور امن و امان: کے پی کی موجودہ صورتحال کا آئینی جائزہ
#Article232#یوتھیا_ہٹاو_دہشتگردی_مکاو

وزیراعلی پنجاب @MaryamNSharif کی زیر صدارت اجلاس میں ”ستھرا پنجاب“ کی کارکردگی کا تفصیلی جائزہ!!
صفائی کی ناقص صورتحال کی شکایات،قصور،فیصل آباد اور اوکاڑا کے ایم ڈی ہٹا دئیے گئے
ناقص کارکردگی پر”ستھرا پنجاب“سے ہٹائے جانے والے ایم ڈی کو دیگرپوسٹنگ نہ دینے کا فیصلہ
میرانام محمد عامر ننکانہ صاحب کا رہنے والا ہوں سبزی کی دکان ہے جس سے صرف گزارہ ہوتا ہے اب تک کرایہ پہ رہتے رہے کرایہ کامکان تو کرایہ کا ہوتا ہے اب اپنی چھت ملی جو صرف مریم نواز کی وجہ سے ممکن ہوا انکے دل سے شکر گزار ہیں
”ساݙا علاج وی چنگا تھیندا پئے تے دوائی وی سدھی گھر پُڄدی پئی اے“ ♥️
ڈیرہ غازی خان انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں خیبرپختونخوا سے آیا مریض۔۔۔۔
@MaryamNSharif
رانا سہیل ، پی ٹی آئی
جو باہر بیٹھے ہیں وہ اپنا چورن بیچنے لگے ہوئے ہیں ، ان کو کہیں میں ان لوگوں کو ٹکٹ بھیجتا ہوں ، صابر شاکر، آفتاب اقبال ، شہزاد اکبر، شہباز گل اور معید پیر زادہ کو چیلنج کرتاہوں کہ وہ پاکستان آئیں اور 4 اکتوبر کو اٹک پُل پر مجھے نظر آئیں،
سوشل میڈیا پر بلا تحقیق خبروں اور منفی پروپیگنڈے کا رجحان واقعی کافی بڑھ چکا ہے۔ کسی منصوبے کی تعمیراتی پیش رفت اور حقائق کو نظر انداز کر کے محض ایک مخصوص پہلو کو تنقید کا نشانہ بنانا اکثر اصل صورتحال کو دھندلا دیتا ہے
Happy Birthday, @HashimTKhan bro ! 🎉
On your special day, we truly appreciate your sincere efforts and dedication for the welfare of students and the betterment of education.
Your commitment to carrying forward the vision and mission of education Minister @RanaSikandarH is inspiring.
May this year bring you more success, health and happiness. Keep shining!
#HappyBirthday
#ProgressiveMSF