میرا دل کی خواہش ہے میرے قائد میاں محمد نواز شریف سے ملاقات کی طلب ہے اللہ تعالیٰ میرے قائد میاں محمد نواز شریف کو سلامت رکھے آمین
@NawazSharifMNS@MaryamNSharif

میرا میڈم وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف سے اور وزیر تعلیم رانا سکندر حیات سے گزارش کے سکولوں پر سختی سے چیکنگ کی جائے سکولوں میں اس وقت یہ حالات ہیں جو ٹیچر پڑھانے آتے ہیں وہ اپنی باتوں میں گم ہو جاتے ہیں جو ہم جیسے سٹوڈنٹ سارا دن فری سکول میں بیٹھ کر واپسی گھر ا جاتے ہیں

بہاولپور بورڈ نویں جماعت کے نتائج کے مطابق صرف 38 فیصد بچے پاس ہوئے ہیں باقی سب فہل ہو گئے ہیں جن ماں باپ نے اپنے بچوں پر بہت محنت کے ساتھ پڑھایا آج ان کی محنت پر پانی پھر گیا جو طلبہ فہل ہوئے ہیں ان کا کیا قصور ہے چند رانا سکندر حیات سے گزارش ہے جو بچے فیل ہوئے ان کچھ کریں

سر رانا سکندر حیات صاحبِ نویں جماعت کا رزلٹ ٹھیک نہیں آئے ہمارا کیا قصور ہے ہمیں کیوں فہل کیا گیا ہےہم نے تو بہت محنت کی تھی لیکن ہماری تو محنت بھی ضائع گی
@RanaSikandarH@MaryamNSharif