ملک بھر میں معاشی استحکام، عوامی فلاح اور ریکارڈ ترقیاتی منصوبے ہمیشہ سے پاکستان مسلم لیگ (ن) اور محمد نواز شریف کا طرہ امتیاز رہے ہیں۔ ماضی میں عوام کو سفری اور بجلی کے بحران سمیت ہر بڑی مشکل سے نکالا گیا۔ گلگت بلتستان میں یونیورسٹی آف بلتستان، گلگت کارڈیک ہسپتال، گلگت سکردو موٹروے، سیف سٹی، دانش سکولز اور کینسر ہسپتال کا قیام اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ مسلم لیگ (ن) کی سیاست صرف اور صرف عوامی خدمت پر یقین رکھتی ہے، اور یہ کارواں پاکستان کو عالمی سطح پر ایک عظیم ملک بنانے کے لیے پرعزم ہے۔
#GBSherKa #SherGBMein
فیصل آباد 📍
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے احکامات پر چیئرپرسن شکایت سیل صائمہ فاروق کے زیر سرپرستی شکایات و مسائل کےحل اور اندراج کے لیےکھلی کچہری کا انعقاد https://t.co/ImJnD3cQUu
Chief Minister Punjab Kisan Card has made history.
Farmers have collectively utilized loans worth 2.54 billion rupees.
During the wheat season, farmers purchased agricultural inputs worth over 100 billion rupees.
فیصل آباد کی کھلی کچہری ساڑھے تین گھنٹے جاری رہی عوام کی کثیر تعداد نے اپنے مسائل بیان کئے وزیراعلٰی پنجاب مریم نواز شریف کے کھلی کچہری کے اقدام پر اطمینان اور تشکر کا اظہار.
Chief Minister's Complaint Cell
ہو گا ہر مسئلہ حل!
@MaryamNSharif@SaimaFarooq@govtofpunjabpk
#maryamnawaz #punjab #complaint #gov #foryou
سمر کیمپس کے حوالے سے حکومتی ہدایات پر عملدرآمد طلبہ کی صحت، والدین کے اختیار اور محفوظ تعلیمی ماحول کے تحفظ کے لیے ضروری ہے؛ تمام ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹیز کو فعال مانیٹرنگ یقینی بنانے کی ہدایت کر دی گئی ہے تاکہ کوئی سکول بچوں کو زبردستی شرکت پر مجبور نہ کرے۔
The people of Gilgit-Baltistan deserve access to dependable electricity and essential public services. Reducing prolonged power outages can help strengthen economic growth, improve education and healthcare services, and create greater opportunities for communities across the region.
#GBSherKa #SherGBMein
مستحق بچوں کو اسکالرشپ اور لیپ ٹاپ دیں گے تاکہ ہر ہاتھ میں لیپ ٹاپ ہو۔ خواتین کی مخصوص یونیورسٹی بھی قائم کی جائے گی۔ افسوس ہے کہ 2015 میں دیامیر بھاشا ڈیم کی زمین کیلیے 100 ارب دیے، زمین موجود ہے پر ڈیم نہ بنا۔ بابا ڈیم کیمپ لگانے کے دعوے کرتے تھے پر وہاں کچھ نہ ملا۔ ایسے یوٹرن نہیں ہونے چاہئیں۔
صدر مسلم لیگ ن میاں نوازشریف
#GBSherKa
#SherGBMein
گلگت تا سکردو کا سفر 9 گھنٹے سے کم کر کے 3 گھنٹے کرنا اور لواری ٹنل جیسے 70 سال پرانے ادھورے منصوبوں کو اربوں روپے سے مکمل کرنا ہمارا عزم رہا ہے۔ سردیوں اور گرمیوں میں طویل لوڈ شیڈنگ ہمیں کسی صورت منظور نہیں۔ ووٹ کا فیصلہ اللہ جانتا ہے، لیکن ہم ووٹ کی شرط کے بغیر، ہر حال میں عوام کی خدمت اور ترقی کا سفر جاری رکھیں گے۔
صدر مسلم لیگ ن میاں نوازشریف
#GBSherKa
#SherGBMein
پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر جناب محمد نواز شریف کل(منگل کو) گلگت بلتستان کا ایک روزہ دورہ کریں گے۔ اپنے دورے کے دوران قائد محترم پارٹی راہنمائوں اور پارٹی ٹکٹ ہولڈرز سے ملاقاتیں کریں گے۔ گلگت بلتستان میں انتخابات اور عوام کی ترقی کے حوالے سے تبادلہ خیال کریں گے۔
Sir Ali Dar & Office of AI Doing a Phenomenal Job in Punjab !
1) AI Curriculum ✔️
2) AI Courses ✔️
3) Safe Use Of AI In Schools,Colleges & Unis ✔️
Alhamdulilah Technology & Education Together 💯
اہلیانِ لاہور کے لیے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے احکامات پر کھلی کچہری کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ شہریوں سے درخواست ہے کہ اپنے مسائل یا شکایات کے اندراج کے لیے تشریف لائیں۔
تاریخ: 2 جون 2026، بروز منگل
ٹائم: صبح 10 بجے سے دوپہر 12 بجے کے درمیان تشریف لائیں۔
بمقام : ٹاؤن ہال ایم سی ایل لاہور