السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ🥀
الَّذِينَ آمَنُوا وَتَطْمَئِنُّ قُلُوبُهُم بِذِكْرِ اللَّهِ ۗ أَلَا بِذِكْرِ اللَّهِ تَطْمَئِنُّ الْقُلُوبُ✨
ترجمہ: جو لوگ ایمان لائے اور جن کے دل اللہ کے ذکر سے مطمئن ہوتے ہیں، یاد رکھو کہ اللہ کے ذکر ہی سے دلوں کو اطمینان نصیب ہوتا ہے۔
Update-Ghazab lil Haq
Islamabad, 24 September 2026;
Through precise aerial and drone strikes as seen in attached clip, terrorist hideouts and support infrastructure including drone launching and storage sites across 10 locations in areas under the control of Afghan Taliban
🟢 وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کے ڈھائی سالہ دور میں
🟢 پنجاب کے کسانوں میں 35 ہزار ٹریکٹرز تقسیم کیے جاچکے ہیں
🟢 زراعت کیلئے 20 ارب روپے مختص کیے گئے ہیں.
🟢 فیز فور میں 10 ہزار ٹریکٹرز پر 7 لاکھ 50 ہزار عکی سبسڈی دی جارہی ہے.
🟢 ٹریکٹر کے علاوہ ایگریکلچر کے لیے 20ارب مختص کیے ہیں.
لباس کی بنا پر کسی کو جج نہ کریں
ہمارے لیے ہر انسان قابل احترام ہے
کسی بھی جگہ یہ طے نہ کریں کون جنتی اور کون جہنم میں جاۓ گا
یہ معمالات جس کی شان کریمی ہے اس پر چھوڑ دیں
جن سے ملنے کا من کرے ملیں وقت گزاریں خوش رہیں اور بس
اپنے سر پر کسی کے اعمال کا بوجھ اٹھا کر نہ چلیں
🙏
🟢 سی ایم گرین ٹریکٹر پروگرام 👌
اگر آپ کے پاس 7ایکڑ زمین ہے تو
حکومت پنجاب 75 اور 125 ہارس پاور کے ٹریکٹر
10لاکھ کی سبسڈی کے ساتھ
9500 ٹریکٹر کسانوں کو دی رہی ہے👏
پورٹل اوپن ہوگیا ہے
ابھی اپلائی کریں.
https://t.co/Ck79S1p3Lg
ڈونلڈ ٹرمپ کے بیان سے تو یہی تاثر مل رہا ہے کہ سسٹم بھی وہی چلے گا اور وزیراعظم بھی وہی رہے گا۔ 😂
اب پی ٹی آئی کے دوستوں سے ایک معصومانہ سوال ہے: کیا اس بار بھی امریکہ سے کوئی سائفر آیا ہے؟ 🤔
اگر نہیں، تو پھر 27 ستمبر کو جشن کی تیاریاں کس خوشی میں ہو رہی ہیں؟ 😂🙈