@summandar01 مجھے یہاں ریاست کی نرم دلی نظر ارہی ہے یہی وجہ ہے کہ اس ملک میں جرائم اور مجرم دونوں مستقل پنپ رہے ہیں اگر ریاست سخت قدم اٹھائے اور ان لوگوں کو پکڑ کر انصاف کے کٹہرے میں کھڑا کرے پھر سخت سزائیں بھی دے تو دیکھیے دوبارہ کوئی بھی ایسا کرنے کی ہمت نہ کرے گا
کیا جمہوریت اور انسانی حقوق کا مطلب قانون ہاتھ میں لینا ہے؟ اے اے سی (AAC) کے حالیہ اقدامات اور ان کے رہنماؤں کے جارحانہ بیانات واضح کر رہے ہیں کہ ان کا مقصد پرامن احتجاج نہیں بلکہ ریاست پر دباؤ ڈالنا اور انتشار پھیلانا ہے۔ قانون نافذ کرنے والے اداروں پر حملے، پولیس اہلکاروں کو یرغمال بنانا اور سرعام دھمکیاں دینا کس حد تک درست ہے؟ پی ٹی آئی اور ان کے ہم نوا انفلوئنزز اس تشدد کو "حقوق کی تحریک" بنا کر پیش کرنے کی ناکام کوشش کر رہے ہیں۔ ریاست کے پاس ایسے عناصر کے خلاف سخت ایکشن کے علاوہ کوئی دوسرا راستہ نہیں بچا۔
@summandar01 پاکستانی قیادت کی ذہانت اور کامیاب سفارت کاری کے چرچے اب ساری دنیا میں ہیں
الحمدللہ یہ ہمارے پاکستانیوں کے لیے بڑے فخر اور اعزاز کی بات ہے الحمدللہ اللہ کا شکر ادا کرتے ہیں
ملٹری ڈپلومیسی اور پاکستان کا بڑھتا ہوا عالمی کردار!
لبنان کے آرمی چیف جنرل لڈولف ہیکل کی پاکستان آمد متوقع ہے، جہاں وہ آرمی چیف فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر سے اہم ملاقات کریں گے۔ اس اہم دورے کا محور پاک-امریکہ-ایران پسِ پردہ سفارت کاری اور لبنان میں سیز فائر جیسے حساس ملٹری امور ہیں۔ امریکی صدر نے بھی ایران کے ساتھ مذاکرات کی درست سمت میں پیش رفت کی تصدیق کی ہے، جو خطے میں پاکستان کی کامیاب ثالثی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔
#PakistanArmy #Lebanon #GlobalDiplomacy #MilitaryDiplomacy
🚨 Breaking News 🚨
لاہور میں آج رات ساڑھے 11 بجے کے بعد انٹرنیٹ اور موبائل سروس بند ہونے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔
شہریوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ ضروری کام پہلے مکمل کر لیں۔
إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
ان کے انتقال کی خبر دل کو افسردہ کر گئی۔ اللہ تعالیٰ مرحوم @leghari_safdar صاحب کو اپنی جوارِ رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام دے۔ آمین 🤲🏻
گلگت والوں اگر ترقی و خوشحالی چاہتے ہو تو ووٹ نوازشریف کو دو
اگر دھرنے اور خالی نعروں پر گزارا کرنا چاہتے ہو تو ووٹ عمران خان کو دو
اور اگر اپنا وقت ضائع کرنا چاہتے ہو تو خوشی سے اپنا ووٹ بلاول کو دو
@MNS_N3 میں تو اس سے اگے کی بھی سوچتا ہوں کہ صرف پابندی لگانا کافی نہیں ہے ریاست کے خلاف فساد کرنے والوں کو انصاف کے کٹہرے میں کھڑا کریں اور جو سزاوار ہو اسے یقینا سزا بھی دے
@AsadChishti18 ہر دور میں نون لیگ نے ہی پاکستان کی خدمت کی ہے اور جہاں تک بات گلگت بلتستان کی ہے تو یہ ویڈیو کلپ دیکھیے اور سنیے کتنا بڑا منصوبہ ہے جو انشاءاللہ نون لیگ ہی پورا کرے گی کسی اور کے بس کی بات نہیں ہے
مسلم ليگ ن نے گلگت بلتستان کیلئے
ديامر بھاشا ڈيم کی تعمير
50 بيڈ پر مشتمل امراض قلب کا ہسپتال
76 کروڑ سے زائد اسکردو ميں پاکستان اسپورٹس بورڈ کوچنگ سينٹر کا قيام ساڈھے4ارب سے 40کلو میٹر سڑکیں بنائی شکریہ میاں محمد نواز شریف
#GBSherKa#SherGBMein