یہ بچی کہہ رہی ہے ،، اللہ کے بعد بس میرا یہ بھائی میرے پاس ہے اسکے سر سے خون بہہ رہا تھا میں نے پٹی کی پھر اپنا دوپٹہ بھی باندھ دیا تاکہ بھائی کو سردی نہ لگے لیکن ہم پھر بھی کانپ رہے ہیں ہمارے والدین بمباری میں لاپتہ ہوگئے کسی مسلم ملک کو ہم سے کوئی دلچسپی نہیں ،، میں روکر کہتی ہوں کوئی،، موسی،، کو خبر دے کہ غزہ کے بچے نجات مانگ رہے ہیں۔😭
🚨تحریک انصاف قیادت اور محسن نقوی خفیہ ملاقاتیں کون کر رہا ہے⁉️
شزا فاطمہ اور موبائل کھمبہ گیٹ‼️ ایک اور کالے قانون کی پیچھے پیسہ یا فارن لابی⁉️
کے پی کا خسارے کا بجٹ پیش لیکن بدگمانیاں کیوں برقرار⁉️🔥 https://t.co/sABvm3WeBJ
لیسکو کی نئی واردات / نیا فراڈ :
ماہ جون 2026 کے بجلی کے نئے بلوں سے کچھ پتہ نہیں چل رہا کہ گھریلو صارف نے کتنے یونٹ استعمال کئے ، تمام ٹیکسوں کی انفرادی تفصیلات بھی غائب ، صرف بجلی کی ٹوٹل قیمت اور واجب الادا ٹوٹل ٹیکس کی رقم بلوں میں درج !
گوہر صاحب بردباری اور روایتی وضع داری بلاشبہ ہماری روایات کا حصہ ہیں اور آپ ایک شریف النفس انسان ہیں لیکن ان تصاویر کو دیکھ کر صرف یہ یاد دلانا چاہتا ہوں کہ ان تصاویر میں موجود تمام لوگ ذاتی طور پہ عمران خان اور انکی اہلیہ سے جاری ظلم اور تشدد میں شریک جرم ہیں۔
ان جرائم میں قید تنہائی، ذہنی و جسمانی تشدد (جسے اقوام متحدہ بیان اور تسلیم کر چکا ہے) وکلا اور خاندان بشمول بچوں سے ملاقات پہ پابندی سر فہرست ہے۔
چونکہ آپکے اکاؤنٹ سے تصاویر شئیر کی گی اسلیے یہ یاد دہانی ریکارڈ پہ لانا لازم تھی۔
خواجہ انعام کا, فورسزز کی فیملیز کو پیغام!!
کیا آپ لوگو نے اس دن کے لیے اپنے بچے فورسزز میں بھیجے تھے, کہ وہ لوگو کے ماؤں بہنوں کی بے حرمتی کرے اور لوگغکے گھروں میں گھس جائے!!
رانا ثنا اللہ نے بھانڈا پھوڑ دیا انہوں نے بتایا این ای سی کی میٹنگ میں سہیل آفریدی نے وعدہ کر لیا ہے کہ وہ پیسے دیں گے انہوں نے کہا یہ کسی کی مرضی نہیں ہے کہ پیسے دینے ہیں یا نہیں ہم وعدہ کرکے آۓ ہوۓ ہیں
شہباز گل
ن لیگی رکن اسمبلی کا کہنا ہے کہ نوٹ پہ نواز شریف کی تصویر ہونی چاہیے ۔
میں تو کہتا ہوں چار صوبے ہیں
ایک کا نام نواز
ایک کا شہباز
ایک کا مریم
اور ایک کا نام حمزہ رکھ دیں
ملک کا نام شریفستان رکھ دیں
میں آپ سے نقطہ وضاحت پر کبھی نہیں پوچھوں گا کہ آپ 19 ووٹوں سے کیسے اسپیکر بن گئے آپ کو تو 27 ووٹ چاہیے تھے میں خود آپ کے خلاف الیکشن لڑ رہا تھا ! مقبول گجر کا لطیف گجر سے مکالمہ ۔۔
یہ آزاد کشمیر اسمبلی کا حال ہے 👏
ن لیگ کیلئے پنجاب کا مطلب لاہور ہے۔
752 ارب کے کل ترقیاتی بجٹ میں سے جنوبی پنجاب کے لیے تقریباً 32 سے 35 فیصد کا کوٹہ مخصوص کیا گیا ہے۔
اس میں فراڈ یہ ہے کہ آئینی طور پر جنوبی پنجاب کا حصہ ہوتا رکھا جاتا ہے مگر ہر سال کم از کم 30 فیصد سال کے آخر میں لاہور اور وسطی پنجاب کے پراجیکٹس کی طرف منتقل کر دیا جاتا ہے۔
بڑے شہروں کے ٹیچنگ ہسپتالوں کے لئے 43.1 ارب جبکہ باقی پورے پنجاب کے دیہی و پسماندہ اضلاع کی بنیادی صحت جہاں ڈسٹرکٹ اور تحصیل ہسپتال شامل ہیں کے لیے صرف 33.2 ارب روپے رکھے گئے ہیں۔
#شریف_بجٹ