@KaliwalYam شہید وہ ہے جو اللہ کی راہ مین لڑتا ہوا مارا جائے، جو سچ کے لیئےُ جان دے جو خدا کے احکام کی پیروی مین جان دے۔
کیا ابن وقاص کے لشکر میں کوئ شہید تھا؟ کیا ان کوفیوں مین سے کوی شہید ہو سکتا ہے کہ جن کے سامنے آل رسول کو بےہردہ فھمایا گیا اور وہ یزید کی غمایت کرتے رہے؟
@balochi5252 اس شخس کا پارٹی مین آ نا کہ جس نےTV پر آ کر مئنس عمران کی بات کی پرویز الہی، شہریار، محمود، اعجاز اور سب سے بڑھ کر ہماری خواتین اسیر مجاہداوں اور کارکنوں کے مونہ پر تمامچہ ہو گا
@shafqatmm1 أُذِنَ لِلَّذِينَ يُقَـٰتَلُونَ بِأَنَّهُمْ ظُلِمُوا۟ ۚ وَإِنَّ ٱللَّهَ عَلَىٰ نَصْرِهِمْ ل ٣٩
Permission [to fight] has been given to who are being fought, because they were wronged. And indeed, Allāh is competent to give them victory.
@MirMAKOfficial میرا مسلک اہلسنت ہے مگر مین حضرت علی کو مولا مانتا ہوں اور ان سے اتنئ ہی عقیدت رکھتا ہوں جتنی دیگر خلفائے راشدین سے ہے۔
وہ شخس جو خانوادہ رسول کی شہادت کا سبب بنا، جس نے مدینہ پر حملہ کیا اور تین دن تک لوٹ مار و قتل و غارت کو حلال قرار دیا، قیامت کے دن رسول کو کیا جواب دے گا؟
@ImranARaja1 ہجرت کے بعد یثرب کا نام تبدیل ہو کر مدینہ تن نبی ہو گیا تھا اور یہ عرف عام مین آج تک مدینہ ہی کہلائا۔
ویسے یہ طیبہ کی منطق عرب مملک کی ائیر لائینز کو ضرور سمجھائیں۔ وہ بے چارے آج بھی ایر پورٹ پر مدینہ کے ہی آعلان کرتے ہین۔ شاید ان کو اپنی مادری زبان پر ہمارے جیسا عبور نہین۔
@soldierspeaks ویسے مبشر لقمان کا ملک ریاض والاُ پروگرام دیکھ لین اس کی اوقات جاننے کے لئے۔
یہ شخس tv پر بیٹھ کر کہتا تھا کہ مین نے گاڑی بیچ کر ہوائ جہاز خریدا!
@hinaparvezbutt الحدللہ
مہنگائ کی طرح اسٹاک مارکیٹ بھی بلند ترین سطح پر
لوگ آٹا چینی چھوڑ کر اسٹاک انڈیکس کھا رہی ہین
گھر مین بھلی ک جگہ اسٹاک ابڈیکس جل رہا ہے
صحت کارڈ تو بند ہوا مگر اسٹاک اینڈکس شفا کی گولی بن گیا
ہاں مگر شریف خاندانکے چپراسی تک ارب پتی ہو گئے ہین
@Atifrauf79 آلقادر ٹرسٹ کیس کو رونے والے اب تک یہ جواب نہ دے سکےُکہ:
عمران یا ان کی اہلیہ پر ایک روپے کا مالی فائدہ حاصل کرنے کا ثبوت تو دور الزام بھی نہین بنتا
ملک ریاض پر جب برطانیہ مین جرم ثابت نہیں ہوا تو اس کی مرضی کے بغیر پئسہ واپس کیسے آتا
مثلہ اتنا سا ہے کہ غریب کا بچہ پڑھ نہ جائے