اگر آج سہیل آفریدی کے خلاف کیس وفاقی آئینی عدالت آگے بڑھاتی تو سہیل آفریدی کے وکیل عدالت کو کہتے کہ خیبرپختونخواہ میں نئے سیٹ نے ان کے کلائنٹ سہیل آفریدی کو حفاظتی تحویل میں لے رکھا ہے ان سے میرے ملاقات کرانے کا حکم دیا جائے پھر آئینی عدالت کو وہ حکم دینا بھی پڑتا ۔۔۔ تو پھر ۔
بظاہر آج ہی فوری درخواست نمٹانے کی ایک وجہ یہ بھی تھی
خیبرپختونخوا میں گورنر راج نے مختلف شہروں میں تین روز کے دوران 476 منصوبوں کی تختیاں اتار دیں۔ ذرائع کے مطابق یہ تختیاں انتہائی خطرناک دہشتگرد حملوں میں ملوث تھیں۔
پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا کے منتخب وزیراعلی سہیل آفریدی اور سپیکر اسمبلی بابر سلیم سواتی کو گیارہ اکتوبر 2026 کو فورسز نے انکی سرکاری رہائش گاہوں سے اغوا کیا اور دونوں اب تک لاپتہ ہیں دونوں ریاستی عیدیداروں کی بازیابی کیلیے رجوع کرنے والے وکیل کو بھی اغوا کرلیا گیا
انسانی حقوق کی تنظیموں سے مداخلت کی اپیل ہے @UNHumanRights@antonioguterres@amnestysasia
حکومت کا دعویٰ ہے کہ خیبر پختونخوا میں جو کچھ بھی ہوا آئین کے مطابق ہوا تو پھر وزیراعلیٰ، سپیکر اور نو ارکان قومی اسمبلی کس آئین کے مطابق اور کس نے غائب کر رکھے ہیں؟
🚨🚨🚨اگر صرف دہشت گردی کی وجہ سے گورنر راج لگایا گیا ہے تو طالبان کے سب سے بڑا حامی تو ن لیگ ہے، پی ٹی آئی جب بنی نہیں تھی تب انہوں نے طالبان کو لاکر آباد کیا، نواز شریف سب سے بڑے دہشت گرد ہے، ایمل ولی خان
@AimalWali
گماشتوں ڈاکیوں اور دلالوں کے منہ پر چپیڑ ہے یہ ویڈیو جو کہہ رہے تھے عمران خان منتیں کر رہا ہے لیٹ گیا ہے ! یہ روز جا کر عمران خان کے سامنے لیٹتے ہیں اور وہ انکو لات مار کہ کہتا جاو میں آج نہیں کر رہا کل کروں گا ! عمران خان جیل میں بیٹھ کر انکے ساتھ پرینک کر رہا ہے
The elected Chief Minister of kp is still missing. His whereabouts are still unknown.
If this is what happens with the elected CM, imagine ordinary people
حکومت کی طرف سے بیانیہ بنایا جا رہا ہے کہ تحریک انصاف دہشت گردوں کی سہولت کار ہے اس لئے تحریک انصاف کی قیادت پر حملہ نہیں ہوتا یہ دعویٰ بالکل غلط ہے تحریک انصاف کے کئی رہنما اور صوبائی وزرا دہشگرد حملوں میں شہید ہو چکے ہیں کچھ وزرا پر تو خودکش حملے بھی ہو چکے ہیں لیکن افسوس کہ ان شہیدوں کی قربانی سے انکار کیا جاتا ہے جو ناانصافی اور ظلم ہے
سہیل افریدی کی کانفرنس کال پر مولانا سے بات کرائی گئی تھی جس میں سہیل افریدی نے مولانا سے یہ کہا تھا کہ مولانا اگر اپ گارنٹی دیتے ہیں کہ خان صاحب سے ملاقات کروا دی جائے گی اور سپریم کورٹ کے فیصلے کے مطابق ان کا علاج کروا دیا جائے گا تو میں اپ کو اختیار دیتا ہوں کہ اپ ہماری طرف سے لانگ مارچ کے ختم کرنے کا اعلان کر سکتے ہیں
جناب محمد اسلم غوری صاحب
مرکزی سیکرٹری اطلاعات جے یو ائی پاکستان
جب اپ سے سہیل خان افریدی سنبھالا نہیں گیا اپ نے طریقے سے تمیز سے تحریک انصاف سے بات نہیں کی تو اپ نے بہتر سمجھا کہ وہاں پر ایمرجنسی لگا دی اور پھر اپ سے صبر نہیں ہوا اپ نے ایک الیکٹڈ سی ایم کو گرفتار بھی کر لیا شرم انی چاہیے اپ کو! شازیہ ذیشان۔
سہیل آفریدی کی کارکردگی کے بارے میں آپ کی جو بھی رائے ہو، یہ حقیقت ہے کہ آج وہ پختون خواہ میں خصوصی طور پر اور پاکستان میں عمومی طور پر ایک ہیرو ہیں۔ آپ کو سوچنا نہیں چاہیے کہ جس کو آپ گرفتار کرتے ہیں وہ عوام کی نظر میں ہیرو کیوں بن جاتا ہے؟ عوام اور آپ کی سوچ میں خلیج کیوں؟