حَتَّىٰ إِذ��ا فُتِحَتْ يَأْجُوجُ وَمَأْجُوجُ وَهُمْ مِنْ كُلِّ حَدَبٍ يَنْسِلُونَ
یہاں تک کہ یاجوج ماجوج کھول دیئے جائیں اور وہ ہر بلندی سے ��وڑ رہے ہوں
سُورَةُ الأَنبِيَاءِ - 96
جے کر دین علم وِچ ہوندا تاں سر نیزے کیوں چڑھدے ھُو
اٹھارہ ہزار جو عالم آہا اَگے حسین دے مردے ھُو
جے کجھ ملاحظہ سرور دا کردے تاں خیمے تمبو کیوں سڑدے ھُو
جیکر مندے بیعت رسولی تاں پانی کیوں بندے کر دے ھوُ
پر صادق دین تنہاں دے باھُو جو سر قربانی کر دے ھُو
#SayingsOfSultanbahoo
میرے پروردگار! میری بھی بخشش فرما دیجیے، میرے والدین کی بھی، ہر اُس شخص کی بھی جو میرے گھر میں ایمان کی حالت میں داخل ہوا ہے، اور تمام مومن مردوں اور مومن عورتوں کی بھی۔ اور جو لوگ ظالم ہیں، اُن کو تباہی کے سوا کوئی اور چیز عطا نہ فرمائیے۔
سورۃ نوح
رَبَّنَا فَاغْفِرْ لَنَا ذُنُوبَنَا وَكَفِّرْ عَنَّا سَيِّئَاتِنَا وَتَوَفَّنَا مَعَ الْأَبْرَارِ ﴿١٩٣﴾
یاالہیٰ ! اب تو ہمارے گناہ معاف فرما اور
ہماری برائیاں ہم سے دور کر دے اور ہماری موت نیکوں کے ساتھ کر۔
سورۃ ال عمران ، آیت: 193
قسم ہے انجیر اور زیتون کی،اور صحرائے سینا کے پہاڑ طور کی،اور اس امن و امان والے شہر کی،کہ ہم نے انسان کو بہترین سانچے میں ڈھال کر پیدا کیا ہے،
﴿سورۃ التین ، ۱-۴﴾