اگر انسان اپنی زندگی اور معاشرے سے اقدار کو نکال دے، تو درحقیقت وہ سوسائٹی کی بنیاد ہی کو ختم کر دیتا ہے- کیونکہ معاشرہ محض افراد کے مجموعے کا نام نہیں، بلکہ وہ ان اصولوں اور اقدار کا نام ہے جو افراد کو ایک رشتے میں باندھتی ہیں-
خطاب:گوجرانوالہ میڈیکل کالج، 6 جون 2024ء
پیشہٓ آموختی در کسب تن
چنگ اندر پیشہٓ دیں نیز زن
تو نے جسم کی کمائی کا پیشہ سیکھ لیا دین کے پیشہ میں بھی ہاتھ ڈال۔
مثنوی مولانا روم ص 263 دفتر دوم
از مولانا جلال الدین رومی رحمتہ اللہ علیہ
#RumiBahooIqbal#MasnaviSharif
https://t.co/iBarWv0Jyd
مسجد تو بنا دی شب بھر ميں ايماں کی حرارت والوں نے
من اپنا پرانا پاپي ہے، برسوں ميں نمازی بن نہ سکا
Though the mosque was built overnight by the believers
Our heart being old sinner for years devout could not be
#Iqbal#Urdupoetry
سلطان الفقرحضرت سخی سلطان محمد اصغر علیؒ نے عرفانِ ذات اورعشقِ الٰہی میں رائج نام نہاد غیر شرعی روایات کویکسر مسترد کردیا،شریعت وطریقت کوعشقِ الٰہی کی دودھاری تلوار قرار دیا،خانقاہوں کورسمِ شبیری کے حسن عمل سے مزیّن فرمایا۔
ماہنامہ مرآۃالعارفین انٹرنیشنل لاہور اکتوبر 2015ء
Why Is Allah Closer to You Than Your Jugular Vein?
اللّٰه تعالیٰ انسان کی شہ رگ سے بھی زیادہ قریب کیوں ہے؟
[Explained By: His Excellency Sahibzada Sultan Ahmed Ali Sb (Sec Gen Islahee Jamaat and Aalmi Tanzeem ul Arifeen) ].
https://t.co/9Ep7Sr3RIK
https://t.co/arVIsgpqCV
تڑپ رہا ہے فلاطوں میان غیب و حضور
ازل سے اہل خرد کا مقام ہے اعراف
ترے ضمیر پہ جب تک نہ ہو نزول کتاب
گرہ کشا ہے نہ رازی نہ صاحب کشاف
(بالِ جبریل)
علامہ محمد اقبال رحمتہ اللہ علیہ
#RumiBahooIqbal#BalEJibreel
https://t.co/iBarWv0Jyd
"زکوۃ کے یہ معنی بھی ہیں کہ قلب کو صفات نفسانیہ سے پاک کر لیا جائے-"
سرالاسرار
ص نمبر 151
https://t.co/DHYmzWouEU
https://t.co/qsOyUXK6GH
#SayingsOfSultanBahoo
"اگر حضور علیہ الصّلٰوۃ والسلام کی اجازت کے بغیر ہی دعوت پڑھی جائے تو اہلِ دعوت خراب ہوتا ہے."
ص:675
کلید التوحید کلاں، حضرت سلطان باھُو (رحمتہ اللّٰه تعالیٰ علیہ)
#SayingsOfSultanBahoo#SultanBahoo
https://t.co/M3jbI0NJnY
https://t.co/INpsQAy8Rg
اہلِ نفس مکھی کی مثل ہوتا ہے, مکھی خواہ کتنی ہی اڑان بھرے شہباز کی ہم پرواز نہیں ہو سکتی.
امیرالکونین
ص 121
#SayingsOfSultanBahoo#SultanBahoo
https://t.co/4NZWIebFMn
https://t.co/vBxE8pegqm
اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید میں بارہا مقامات پہ ذکر کرنے کی تلقین فرمائی ہے-ارشاد باری تعالیٰ ہے:
یٰٓاَیُّہَاالَّذِیْنَ اٰمَنُوا اذْکُرُوا اللّٰہَ ذِکْرًا کَثِیْرًا ‘‘
(الاحزاب:41)
’’اے ایمان والو! تم اللہ کا کثرت سے ذکر کیا کرو‘‘-
https://t.co/aEBxGXj5ie
https://t.co/c1WwkcoJSj
Imam Ibn Malik’s Deep Love for Madinah & Reverence for the Prophet ﷺ
امام ابنِ مالک رحمہ اللہ کا عشقِ مدینہ اور ادبِ رسول ﷺ
[Explained By: His Excellency Sahibzada Sultan Ahmed Ali Sb (Sec Gen Islahee Jamaat and Aalmi Tanzeem ul Arifeen) ].
#Madina#islam
ملائکہ حضور علیہ الصلوۃ والسلام(آپ) پر بحالت سفر سایہ کرتے تھے۔
(کشف الغمہ جلد2 ص43)
کتاب مقام رسول صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم ص504
#islamtaleematequran