پوری قوم کو مملکتِ خداداد پاکستان کا 79واں یومِ آزادی مبارک۔ 🇵🇰
تحریکِ پاکستان کے دوران بانیانِ پاکستان اور لاکھوں مسلمانانِ برصغیر کی بے مثال جدوجہد اور قربانیوں کے نتیجے میں یہ عظیم اسلامی مملکت معرضِ وجود میں آئی۔ آج تکمیلِ پاکستان کے خواب کو حقیقت میں ڈھالنے کے لیے ہمیں پھر اسی جذبے، ولولے، اتحاد اور عزم کی ضرورت ہے جس نے قیامِ پاکستان کو ممکن بنایا۔
اللہ تعالیٰ پاکستان کو ہمیشہ قائم و دائم، محفوظ اور خوشحال رکھے اور اس کے باسیوں کا حامی و ناصر ہو۔ آمین۔
شب گریزاں ہوگی آخر جلوۂ خورشید سے
یہ چمن معمور ہوگا نغمۂ توحید سے
🇵🇰 پاکستان زندہ باد
#OneNationOneDestiny
#IndependenceDay
#Pakistan
His Excellency Sahibzada Sultan Ahmed Ali Sb's (Sec Gen Islahee Jamaat and Aalmi Tanzeem ul Arifeen) discussion about knowledge.
#fyp#foryoupage#Jehlum#sultanbahoo
O dearest! I am addressing you , listen to me attentively there is nothing which is out of Glorious Quran
اے جانِ عزیز !
میں تجھ سے مخاطب ہوں ، میری بات غور سے سن کہ کوئی چیز بھی قرآن سے باہر نہیں ہے -
نورالہدیٰ، ص : 155،حضرت سلطان باھو صاحب (رحمتہ اللّٰہ تعالیٰ علیہ)
Seeking Help from “Ya Rasul Allah ﷺ” & “Ya Ali (RA)” | The Shariah & Scholarly Perspective
یارسول اللہ ﷺ اور یا علی ؓ مدد کا شرعی و علمی پس منظر
[Explained By: His Excellency Sahibzada Sultan Ahmed Ali Sb (Sec Gen Islahee Jamaat and Aalmi Tanzeem ul Arifeen) ].
#Islam
مصطفےٰ کریم (ﷺ) نے یہ وعدہ فرمایا ہے کہ جو اللہ کی راہ میں معاف کرے گا تو اس کا انتقام خدائے پاک خود لے گا - جو اللہ پاک کی رضا کے لئے دوسروں پر رحم کرے گا اللہ پاک اس پر رحم فرمائے گا- اس لیے قرآن مجید نے پہلا اصول ’’معاف کرنا ‘‘ بتایا ہے کیونکہ جو معاف کرتا ہے اللہ اس کو معاف کرتا ہے۔
مکمل مضمون: اِسلامی مُعاشرت کے دوسنہری اصول، ماہنامہ مرآۃ العارفین انٹرنیشنل، ستمبر 2020
برادر اسلامی ممالک پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے مابین مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ خوش آئند اور اہم پیش رفت ہے، جو باہمی دفاعی تعاون اور اجتماعی دفاعی صلاحیت کو مزید مضبوط کرے گا۔
خطے کی بدلتی صورتحال اور مسلم دنیا کو درپیش سلامتی کے چیلنجز کے تناظر میں امید ہے کہ یہ تاریخی معاہدہ امت�� مسلمہ کے اتحاد، یکجہتی، امن اور اجتماعی سلامتی کے لیے ایک اہم سنگِ میل ثابت ہوگا۔
🇵🇰 🇸🇦 🇹🇷
#MakkahDefenceAgreement
#PakistanSaudiTürkiye
@RTErdogan @KSAmofaEN @GovtofPakistan
آپس میں جُڑنا دین پر چلنا ہے اور معاف کرنا دین کو زندہ کرنا ہے- اللہ تعالیٰ معاشرت کو اس انداز میں پسند کرتا ہے کہ معاشرت میں لوگ ٹوٹے ہوئے نہ ہوں بلکہ جڑے ہوئے ہوں- لوگ اناؤں کی تسکین کرنے کی بجائے ایک دوسرے کو معاف کرنے والے ہوں، اپنا انتقام خود لینے کی بجائے پروردگار پر چھوڑنے والے ہوں، اگر دو مسلمان جھگڑ پڑیں تو اللہ اور اس کے رسول (ﷺ) کے نام پر انہیں آخرت کی یاد دلا کر اُن کو صلح پر مائل اور ت��فیہ پر قائل کرنے والے ہوں-
مکمل مضمون: اِسلامی مُعاشرت کے دوسنہری اصول، ماہنامہ مرآۃ العارفین انٹرنیشنل، ستمبر 2020