کرونا ویکسین کینسر اور ایڈز سے زیادہ خطرناک ہے
ڈاکٹر پیٹر
آدھے ��ے زیادہ دنیا کو ویکسین لگا کر اب گورے ڈاکٹر حقیقت بتا رہے ہیں، اس کا مطلب پاکستانی دیہاتی لوگ سچے تھے جب وہ اس قسم کی باتیں کرتے تھے تو پڑھا لکھا طبقہ انہیں جاہل کہتا تھا
اس سے بہتر تھا کہ سر آپ زہر کھا کر مرجاتے۔
@iamsrk
اہل علم سے فتوی چاہیے۔
ایک مسلم بتوں کی پوجا کرنے کے بعد بھی مسلم ہی رہتا ہے یا دائرہ اسلام سے خارج ہوجاتا ہے۔؟؟
اخے #ImranKhan نے غریبوں کیلئے پناہ گاہیں بنائیں،احساس پروگرام بنایا۔مہاتما کا یہ جھوٹ بھی بے نقاب۔
اینکر : " یہ جو احساس پروگرام،پناہ گاہیں اور لنگر خانے ہیں ان میں ریاست کی کیا کنٹری بیوشن ہے؟"
سیلانی ٹرسٹ کے مولانا بشیر فاروقی : "اس پروگرام میں ریاست کی زیرو کنٹری بیوشن ہے،ریاست کا ایک پیسہ نہیں لگ رہا"
اینکر : "اچھا تو یہ جو #ImranKhan صاحب افتتاح کرتے ہیں کہ یہ ہمارا پراجیکٹ ہے۔ ہم لنگر خانے چلا رہے ہیں،ہم احساس پروگرام چلا رہے ہیں،ہم پناہ گاہ چلا رہے ہیں تو کیا یہ غلط بات ہے؟"
مولانا بشیر فاروقی : "دیکھیں غلط تو ہم نہیں کہہ سکتے کیونکہ وہ وزیراعظم ہیں😜انہوں نے ہمیں موٹیویٹ کیا😂 اور ہمیں جگہ فراہم کی لیکن اس سب میں انکا ایک روپے کا دھیلا نہیں لگا۔تینوں جگہ پر ��نکا ایک روپے کا کھانا استعمال نہیں ہوا چاہے وہ لنگر خانے ہوں چاہے پناہ گاہ۔"
اینکر : "تو جو جگہیں ہیں کیا وہ آپکو ریاست نے بنا کر دی ہیں؟"
مولانا بشیر فاروقی : "نہیں، جگہ بھی ہم نے خود بنائی ہیں"
اینکر : " یعنی ریاست صرف بڑا بنی ہوئی ہے؟"
مولانا بشیر فاروقی : قہقہہ لگاتے ہوئے "جی ہاں"😂
#قائد_کا_قوم_سے_خطاب
#ReleaseSherAfzalMarwat
#RIPZahara #Punjabis #AnwarulHaqKakar #BushraBibi
#Shameful #ImranKhanPTI
آج تحریک انصاف کا تازہ فراڈ قوم کے سامنے آیا ہے 🚨🚨
آج انہوں نے ریاست اور فوج مخالف وی لاگرز سے اظہار لاتعلقی کردیا ہے۔
یہ پچھلے 8 ماہ سوتے رہے، اب اچانک انکو یاد آ گیا کہ سلمان احمد اور عادل راجہ سے ہمارا تعلق نہیں۔
ہم آپ کو بتاتے ہیں کہ یہ کیسے جھوٹ بولتے ہیں!
اتنی جہالت اور اتنا کفر سننے کے بعد بھی اگر کوئ اس فتنےکو اپنا لیڈر سمجھتا ھے تو اسے اپنے ایمان کی فکر کرنی چاھیئے
یہ زندگی تو ختم ھو جانی قیامت کے روز اگر اللّٰہ نے پوچھ لیا کہ جب ایک فتنہ نیا دین لیکر آیا تھا تو تم نے اسے کچلنے کی بجائے اسکی پیروی کیوں کی تو کیا ھو گا تمہارا؟