Sometimes we run out of words for captions to these emotional videos. Will leave it to you all to share an apt caption for this one. #JhelumJalsa#امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
عمران خان سے ملنے سے پہلے یہ تاثر تھا کہ وہ غصے میں ہونگے لیکن ان سے ملنے کے بعد ایسا معلوم ہوا اب انکی نظر مسقبل پر ہے۔
#MarchAgainstImportedGovt
https://t.co/mZ6oEF2Zf1
It breaks my heart to see the crisis Pakistan is facing right now but more than that I wonder how must be IK feeling. How hard he tried and now everything is slipping away 🥺🥺
#ImranKhan#MarchAgainstImportedGovt@PTIofficial
روز قیامت کا انتظار کرلیں عامر بھائی۔اتنی کیا جلدی عزت کے سرٹیفیکیٹ بانٹنے کی؟ دلوں کا حال اللہ جانتا ہے لیکن وہ پکا عاشق رسول ﷺ ضرور ہے جسکی حکومت گرنے پر گستاخ رسول ﷺ جشن منائیں۔
یاد رہے اللہ نے دنیا کے آگے اپنے محبوب ﷺ کا مقدمہ لڑنے کے لیے بھی اسی ایک شخص کو چنا۔
پاکستانیوں
آپ کا لیڈر جو بھی ہو وہ عدالت سے، قانون سے، پارلیمان سے، ریاست سے، آئین سے بالاتر نہیں۔ آپ کے سب گلے شکوے اسی دائرے میں حل ہو سکتے ہیں۔ اگر آپ کو لگتا ہے کہ یہ سب غلط ہیں اور آپ کا لیڈر سچا ہے، تو آپ اور آپکا لیڈر غلطی پر ہیں۔
غلطی انسان سے ہوتی ہے، دیوتاؤں سے نہیں
I remember a journalist once complained about Imran khan never offering biscuits with tea because it was his people’s money and here we have this jerk who is throwing iftar dinners every day
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور@ImranKhanPTI