کالعدم کالعدم کالعدم کہنے والے خود کالعدم ہو گئے سب ظالم لبیک کے آگے ریت کی دیوار ثابت ہوئے لبیک نے سب کو آئینہ دکھا دیا گستاخوں کے خلاف لبیک کا ملک بھر میں بھرپور احتجاج
#ناموس_رسالت_کیلئےTLPہردم_حاضر
Ban Geo Forever
@Turab_iBnEali میدان میں جن کی ٹاپوں سے باطل کے دل تھراتے تھے ⚔️🔥جن کے میدانِ عمل میں موجود ہوتے ہوئے کسی خنزیر کی ہمت نہیں ہوتی تھی کہ وہ ہمارے آقا جانﷺ کے متعلق کوئی ہلکی بات کرےآج ان کو جبری طور پر غائب کیا ہوا ہے
#ناموس_رسالت_کیلئےTLPہردم_حاضر
Ban Geo Forever
لاہور:
تحریک لبیک پاکستان کی ملک گیر کال پر لبیک کہتے ہوئے عوام الناس کی بڑی تعداد پنجاب اسمبلی کے سامنے جمع، حکومت کی طرف سے اینٹی رائٹ پولیس بھی تعینات کردی گئی
#ناموس_رسالت_کیلئےTLPہردم_حاضر
Ban Geo Forever
راولپنڈی:
تحریک لبیک پاکستان کی احتجاجی کال کا خوف
انتظامیہ نے لیاقت باغ کو جانے والے راستے بند کرنا شروع کردیے۔
#ناموس_رسالت_کیلئےTLPہردم_حاضر
Ban Geo Forever
پنجاب حکومت کھل کر گستاخوں کے حق میں آ گئی
تحریک لبیک پاکستان کی کال پر گستاخانہ خاکوں کے خلاف ٹیکسلا پریس کلب کے سامنے احتجاج کرتے ہوئے پر امن مظاہرین کو گرفتار کرلیا گیا
#ناموس_رسالت_کیلئےTLPہردم_حاضر
Ban Geo Forever
راولپنڈی لیاقت باغ اپڈیٹ:
کارکنان کی بڑی تعداد موجود پنجاب پولیس کی طرف سے احتجاجی مظاہرے کو روکنے کی بھرپور کوششیں جاری
#ناموس_رسالت_کیلئےTLPہردم_حاضر
Ban Geo Forever
لاہور:
تحریک لبیک پاکستان کی احتجاجی کالپر مظاہرین جمع ہونے کے بعد قاتل اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پنجاب اسمبلی کے باہر پولیس تعینات کردی۔
#ناموس_رسالت_کیلئےTLPہردم_حاضر
Ban Geo Forever
تحریک لبیک پاکستان کی کال پر حکومتِ وقت کی فسطائیت کا گڑھ سمجھے جانے والے تختِ لاہور میں بھی احتجاج کا انعقاد
مظاہرین کی بڑی تعداد پنجاب اسمبلی سے پریس کلب کی جانب پر امن انداز میں جیو نیوز کے خلاف احتجاج ریکارڈ کراتے ہوئے گامزن!
#ناموس_رسالت_کیلئےTLPہردم_حاضر
Ban Geo Forever
قاتل اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی فسطائیت کو عوام الناس نے جوتے کی نوک پر رکھ دیا‼️
منڈی بہاؤ الدین میں بھی پنجاب بھر کی طرح تحریک لبیک پاکستان کی کال پر جیو نیوز کی ناقابل برداشت جسارت کے خلاف بھرپور احتجاج
#ناموس_رسالت_کیلئےTLPہردم_حاضر
Ban Geo Forever
سینکڑوں کارکن شہید اور زخمی کرنے، ہزاروں گرفتاریوں، دفاتر سیل کرنے، درجنوں مقدمات اور پچھلے 263 دن سے مسلسل کریک ڈاؤن کرنے کے باوجود یہ لبیک والے ناموس رسالت ﷺ کے لیے صرف ایک کال پر ہزاروں کی تعداد میں نکل آئے!
#ناموس_رسالت_کیلئےTLPہردم_حاضر
Ban Geo Forever
لاہور میں تحریک لبیک پاکستان کا سرپرائز
آٹھ ماہ سے غیر آئینی طور پر سیل مرکز ٹی ایل پی، جامع مسجد رحمۃ للعالمین کے قریب واقع چوک یتیم خانہ پر جیو نیوز کے خلاف احتجاجی مظاہرے کا انعقاد
#ناموس_رسالت_کیلئےTLPہردم_حاضر
Ban Geo Forever
تحریک لبیک پاکستان کے زیر انتظام تحصیل فورٹ عباس ضلع بہاولپور میں جیو نیوز کی جانب سے گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کے خلاف ناموس رسالت ﷺ مارچ کے مناظر
#ناموس_رسالت_کیلئےTLPہردم_حاضر
Ban Geo Forever
کراچی میں لاکھوں کے اجتماع میں ”��عد بھائی، سعد بھائی“ کے نعروں کی گونج!
کراچی کی عوام جانشین امیر المجاھدین علامہ حافظ سعد حسین رضوی کے ساتھ کھڑی تھی، ہے اور رہے گی
#ناموس_رسالت_کیلئےTLPہردم_حاضر
Ban Geo Forever
راولپنڈی احتجاج سے تحریک لبیک پاکستان کے کارکنان کو گرفتار کرکے پولیس وین میں ڈال دیا گیا۔۔۔
حکومت، انتظامیہ اور پولیس گستاخوں کے ساتھ کھڑی ہے!
#ناموس_رسالت_کیلئےTLPہردم_حاضر
Ban Geo Forever
تحریک لبیک پاکستان کے زیر انتظام ناموس رسالت ﷺ مارچ منڈی بہاوالدین میں ہزاروں عاشقان رسول سڑکوں پر جیو نیوز کے گھنائونے جرم کے خلاف سراپا احتجاج
#ناموس_رسالت_کیلئےTLPہردم_حاضر
Ban Geo Forever
تحریک لبیک پاکستان کے زیر انتظام ناموس رسالت ﷺ مارچ مردان خیبر پختونخواہ میں ہزاروں عاشقان رسولﷺ سڑکوں پر جیو نیوز کے گھنائونے جرم کے خلاف سراپا احتجاج
#ناموس_رسالت_کیلئےTLPہردم_حاضر
Ban Geo Forever