حویلی 17 نے اپنا فیصلہ سنا دیا
آزاد کشمیر انتخابات 2026 کے سلسلے میں حل��ہ ایل اے 17 حویلی میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے امیدوار انجینئر چوہدری محسن عزیز کی انتخابی مہم جاری ۔ حلقے میں بڑے جلسہ عام کا انعقاد کیا گیا
بریکنگ
دفاعی معاہدے پر دستخط کی تقریب کے بعد سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے سب مہمانوں کو رخصت کیا فیلڈ مارشل عاصم منیر کے سیلوٹ کرنے پر محمد بن سلمان نے فیلڈ مارشل عاصم منیر کو جوابی سیلوٹ بھی کیا
آج انڈیا اور یوتھیے Hot توے پر بیٹھیں گے
راولاکوٹ کے پاس حویلی میں کن کترا کمیٹی کے اکھٹ سے تین گنا بڑا اجتماع نعرے لگا رہا ہم پاکستانی ہیں پاکستان ہمارا ہے.
اور جناب الجزیرہ کہتا اس الیکشن میں عوام شریک نہیں...!
سندھ حیدرآباد میں پرسو بارش ہوئی تو کئی گھنٹوں بعد WASA انتظامیہ کی اکلوتی گاڑی کھڑا پانی نکالنے کے لیے پہنچی
جب ٹینکر فُل بھر گیا تو سڑک نے دونوں ہاتھ جوڑ کر جھک کر کہا مزید بوجھ برداشت نہیں کر سکتی اور جئیے بھٹو ک�� نعرہ لگا کر معجزہ کر دیا
پورے پاکستان میں تحریک چلاؤ گا 🤡
پیپلز پارٹی کا پنجاب میں مسلم لیگ ن سے کوئ مقابلہ ہی نہیں تھا
ناں پیپلز پارٹی نے یہاں کوئ کمپئین چلائی
ناں انکی پنجاب میں کوئ موجودگی ہے
انکی تو جنرل الیکشن میں ضمانتیں ضبط ہو جاتی ہیں تو دھاندھلی کہاں سے ہو گئ ان کے ساتھ؟ مزمل سہروری کا کھڑاک 🔥
ان سے ملئیے۔۔ یہ ہیں خیبرپختونخوا کے اعلیٰ تعلیم کے انقلابی وزیر صاحب
عمران نیازی نے انکے بارے میں کہا تھا کہ ایک تو یہ پڑھے لکھے نہیں اور دوسرا یہ کوشش بھی نہی کرتے۔ انگریزی سر کے اوپر گزر گئ تو طالبہ کو اپنی بات سمجھانے کیلئے پشتو میں بولنا پڑا
مسلم لیگ ن 12 سیٹیں جیت گئی چار حلقوں میں پیپلزپارٹی جیت گئی
پیپلزپارٹی نے اس مرتبہ بہت بدتمیزی کی ہے سات گز زبان نکال کر جو دل میں آیا وہ بگتے چلے گے تین صوبوں میں حکومت کا غرور انہیں لے ڈوبا ہے جہاں کی کارکردگی نام کی کوئی چیز بتانے لائق نہیں تھی
بس اتنا ہی کہنا ہے وڑیا جے ؟
آج مریم نواز شریف صاحبہ کی اڑھائی سالہ محنت کو نہ صرف پنجاب کی نشستوں پر کامیابی ملی بلکہ ایل اے 34 اور ایل اے 39 میں بھی جیت ملی جہاں سندھ اور کے پی کے ووٹ بھی تھے۔ مطلب صاف ہے کہ مریم نواز کے شاندار منصوبوں نے کے پی کے اور سندھ کے عوام کے دل جیت لئے ہیں۔
رانا ثنااللہ خان بلیک میکر جماعت کا پوسٹ مارٹم کرتے ہوئے
پچھلے الیکشن کے مرحلے میں کہا 13 سیٹوں پر دھاندلی ہوئی ہے پھر کہتے چار پر ہوئی ہے جب میٹنگ میں ثبوت مانگے تو دو پر آ گے
آج تو یہ صبح نو بجے سے ہی ماتم کرنا شروع ہو گے کیونکہ پولنگ کیمپ خالی تھے
مبارک ہو، کشمیر میں مسلم لیگ ن سادہ اکثریت ��اصل کرنے میں کامیاب ہوچکی ہے،مہاجروں کی دس نشستوں پر ن لیگ جیت چکی ہے،مظفرآباد میں بھی چھ نشستیں پکی ہیں،9 نشستیں میرپور ڈویژن سے پہلے ہی جیت چکی ہے،سادہ اکثریت کے لئے 23 نشستیں چاہیے،ن لیگ کے پاس 25 ہوچکی ہیں