ضیاء الدین بس سروس کا حال لوکل بس سروس سے بھی بدتر ہے۔ 7:30 بجے روانگی کا وقت دیا گیا تھا، لیکن 8:45 بج چکے ہیں اور ابھی تک ہم اسلام آباد سے نہیں نکلے۔
ہر جگہ غیر ضروری اسٹاپ کیے جاتے ہیں۔ لوکل بسیں اور کوچز بھی اتنے اسٹاپ نہیں کرتیں جتنے یہ سروس کرتی ہے۔
میں 3 سے 4 بار ضیاء الدین کے ساتھ سفر کر چکا ہوں، لیکن پنڈی سے بنوں روٹ پر یہ میری اب تک کی سب سے خراب سفری سروس رہی ہے۔
پورے پنجاب میں تمام مساجد کے اندر لاؤڈ اسپیکر میں جمعہ اور تقاریر پہ پابندی ہے.
اور اس حکم کو تمام مسالک کے علماء مانتے ہیں اور عمل کرتے ہیں. محرم شروع ہوتے ہی امام بارگاہوں چوکوں چوراہوں میں لاوڈ اسپیکر پہ نوحے اور ماتمی بیان چلاے جاتے ہیں انکے لئے قانون الگ ہے یا ہے ہی نہیں؟؟
BREAKING:
🇸🇦Saudi Arabia Just SLAMMED Trump’s Big Middle East Dream! & Saudi wants Independent Palestinian state.
🇺🇸Trump : “Every Middle East country MUST join the Abraham Accords as part of the Iran peace deal! It’ll be HISTORIC!”
🇸🇦 Saudi Arabia has OFFICIALLY rejected Trump’s demand…
🇸🇦 Saudi: “We REJECT that. No normalization with Israel unless there’s an irreversible pathway to an independent Palestinian state.”
🇸🇦Saudi just reminded everyone: Palestine is still the ultimate red line.
@ParvezBaig1055 مدرسے آپ نے بنائے ہیں نہ آپ کی سرکار نے.
اگر مدرسے سرکار کے ہاتھ میں ہوتے تو ان آپ ان کا حشر بھی سرکاری اسکولوں جیسا کرتے جن میں کوئی پڑھنا بھی پسند نہیں کرتا جبکہ ان مدارس میں دنیا بھر سے لوگ علم دین حاصل کرنے کے لیے آتے ہیں. جہاں علم کے ساتھ ، رہائش اور کھانا بھی مفت ملتا ہے
🚨 A New Era of Aerial Sovereignty: The largest defense deal in Pakistan's history 🇵🇰 in cooperation with its Turkish ally 🇹🇷.
The signing of a $15 billion deal to procure 65 "KAAN" 5th-generation fighter jets is not merely a military purchase; it is an official declaration of breaking the Western monopoly on advanced technology. 🛡️✈️
سوچیے اگر یہی منظر کسی مغربی ملک کی خواتین کے ساتھ پیش آتا اور انہیں مسلمان فوجی اس طرح گھسیٹ کر لے جا رہے ہوتے، تو عالمی میڈیا کئی دن تک شور مچاتا، انسانی حقوق کی تنظیمیں ہنگامی اجلاس بلاتیں اور ہر اخبار کی سرخی یہی تصویر بنتی۔ مگر چونکہ یہ فلسطین کی مظلوم بیٹیاں ہیں، اس لیے دنیا کی اکثریت خاموش ہے۔سب سے افسوسناک پہلو یہ ہے کہ صرف بیرونی طاقتیں ہی نہیں بلکہ مسلم دنیا کے اندر بھی کچھ عناصر ایسے ہیں جو خاموشی، مفادات یا تعاون کے ذریعے ان مظلوموں کے دشمنوں کو مضبوط کر رہے ہیں۔ تصویر میں قابض اسرائیلی فوج فلسطینی خواتین کو حراست میں لے جاتی دکھائی دے رہی ہے۔
Geopolitical Earthquake: The (Riyadh-Islamabad-Ankara) alliance sends shockwaves through global powers! 🇸🇦🇵🇰🇹🇷
India is the first to signal alarm, as Lt. Gen. Rajiv Ghai (Commander of India’s XV Corps) officially labels Turkey a "new potential adversary" within the (Ankara-Islamabad-Beijing) axis.
However, those threatening #Pakistan must realize: Islamabad’s security is a "Red Line" reinforced by a Mutual Defense Treaty with Saudi Arabia. Any aggression against Pakistan is an aggression against Riyadh. Do not test the patience of the giants.
#SaudiArabia #Pakistan #Turkey #India #MBS #Geopolitics
دولة قطر تُعرب عن دعمها الكامل والمستمر للجهود الدبلوماسية المخلصة التي تبذلها باكستان في وساطتها لتهدئة التوترات الإقليمية، ولا سيما دعم الحوار البنّاء للوصول إلى اتفاق دائم يحقق الاستقرار، بما في ذلك التهدئة في لبنان.
هذا الدعم يعكس سياسة قطر الحكيمة التي تضع السلام والأمن الإقليمي في مقدمة أولوياتها، من خلال تعزيز الحوار مع الدول الشقيقة والصديقة.
نشيد بدور باكستان البارز وسمعتها الطيبة كدولة موثوقة في حل النزاعات بالطرق السلمية.
جهود مشتركة من أجل سلام مستدام
نتمنى أن تُكلّل هذه الجهود بالتوفيق والسداد.
🇶🇦 🇵🇰
تركيا 🇹🇷 وباكستان 🇵🇰…
في الشدائد تعرف من يقف معك
وهؤلاء كانوا دائماً في الصف الأول مع قطر 🇶🇦
ومع دول الخليج… قلبٌ واحد، وموقفٌ لا يتغيّر.
علاقات تُثبتها الأفعال لا الكلمات
وأخوة تُختبر في الأزمات… وتبقى.