@zahidhameedbha1@SirajOfficial بٹھی صاحب میڈیا تو صرف لاہور اور پنجاب تک محدود ہیں بلوچستان اور وزیرستان میں میڈیا کیدر ہیں کیا دو مہینے پہلے کوٸٹہ میں مشرقی بایپاس کے مسجد میں حملہ نہیں ہوا جس میں پولیس کا ڈی ایس پی سمیت ٣٠ افراد شہید ہوے
@Bad_Z_1@SirajOfficial اچھا لعل مسجد کے علاوہ کوٸ دوسرا واقع ایسا نہیں آیا۔منافقت کا چشمہ اتارو وزیرستان۔بلوچستان میں سینکڑو مسجدو کو ہمارے اپنے چوکیدارونے شہید کۓ امریکہ سے پیسے لیکر قبایلی علاقو کے تمام مدرسو پر ڈرون حملے کرواے جس میں معصوم ننے منے بچے شہید ہوتے رہیں آپ کے منافقین کے ٹولے نے کھبی کہا
@ZiauddinY@FawadFiaz@mahparasafdar ہمیں آپ کی بکواس سننے کی کوٸ ضرورت نہیں یہ بتاو پشتونو پر جو ظلم ہوررہا ہیں اس کے بارے میں اپنی بیٹی کو کب بات کرنے دینگے