حماس کی حیران کن ویڈیو حماس نے اسرائیلی ٹینکوں پر حملےکی حیران کن ویڈیو جاری کی ہے درجنوں ٹینک تباہ اور اسرائیلی فوجیوں کی گرفتاری دکھائی گئی ہے اسرائیل نےغزہ پرزمینی حملہ کیا تو یہ سب اس کا انتظار کررہا ہے۔ حماس کا اعلان #Gazagenocide #
Lets vote to Rebuild Karachi irrespective of your political affiliation..
Prosperity of Pakistan is directly related to Prosperity of Karachi
#7thMay_Vote4Tarazu
ضلع کرم میں ہرطرف سیکورٹی فورسیز کےقلعےاورچیک پوسٹس ہیں۔مگر اج جب7 سکول ٹیچرز دِن دھاڑےشہید کر دئےگئےتو سرکاری بیانات اور ریاستی میڈیانےنامعلوم افراد کاذکرشروع کیا۔
نامعلوم افرادکاذکربھی ایکcoverہےجو یہاں جنگوں میں کامیابی سےاستعمال کیاجارہاہے۔
#SecureKurram
#NoMoreWars
امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن 7مئی کو ہونے والے بلدیاتی ضمنی انتخابات کے سلسلے میں ضلع شمالی کے علاقے یوسی 13 اور یوسی 4 میں موٹر سائیکل ریلی کی قیادت اور خطاب کررہےہیں۔
#7thMay_Vote4Tarazu
آج بلوچستان لورالائی میں تباہ کن ژالہ باری پر بہت غمزدہ اور پریشان ھوں۔ لورالائی کے کاشتکاروں اور بزگروں کے بچے اس سال گندم کے تاریخی فصل پر بہت خوش تھے مگر افسوس وہ خوشیاں قدرتی آفت کی شکار ہوئی۔ اللہ تعالیٰ مزید رحم فرمائے اور متاثرین کی غیبی مدد فرمائے۔امین
#7thMay_Vote4Tarazu
مولانا کوایوارڈ دینےکافیصلہ تنہاشاہ فیصل فاونڈیشن نےنہیں کیا،بلکہ ایوارڈکمیٹی نےدنیابھرسے500سےزائدمسلم تنظیموں اورشخصیات کوایک سوالنامہ ارسال کیااور رائےطلب کی تھی کہ پہلا شاہ فیصل ایوارڈ کسےدیاجائے؟90فیصد کاایک ہی جواب تھاکہ صرف سید ابوالاعلیٰ مودودی ہی اس کےحق دار ہیں۔(حوالہ:👇🏾
*💝چھوٹے بچے ہمیشہ اپنے بڑوں سے سیکھتے ہیں*
*عبادتیں بھی۔۔۔۔ محبتیں بھی۔۔۔ نفرتیں بھی۔*
*پس اب یہ ہم پہ انحصار کرتا ہے کہ ہم صرف اپنے بچوں کو پالتے ہیں یا صحیح معنوں میں انکی پرورش اور تربیت بھی کرتے ہیں۔*
اعظم سواتی پریس کانفرنس میں روتے ہوئےتصویر سامنےسےگزرا،یقینا یہ حرکت قابل مذمت ہے،اللہ تعالیٰ ہم سب کاحامی وناصر ہو۔
البتہ اعظم سواتی کومعمولی سا اختیار ملا تھاتو یہ بہت بڑا ظالم بن کر ایک غریب خاندان کےمرد وزن کو زدوکوب کرکےاڈیالہ جیل میں ڈالاتھا
اللہ کےہاں دیرہےلیکن اندھیرنہیں
یا اللہ موت کے وقت ہم سب کو
لَا إِلَٰهَ إِلَّا اللَّهُ مُّحَمَّدٌ رَّسُولُ اللَّهِ
اللہ کے سوا کسی کی بندگی نہیں۔
محمد (ﷺ) اللہ کے رسول ہیں۔
پڑھنا نصیب فرما آمین