Top Tweets for #SecureKurram
آج تور غر کے تین معصوم بچوں کے لا.شوں کی بجائے چند ٹکڑوں کا جنازہ اُٹھایا گیا۔ جبکہ چوتھا جو شہید ہے اس کی کوئی نشانی نہیں مل رہی ہے اس کا غائبانہ نماز جنازہ ادا کیا گیا
😭💔
#securekurram #PashtunsRejectMilitarization
سنٹرل کرم تورغر میں معصوم پشتون بچوں کو ڈرون حملے میں بے رحمی سے شہید کیا گیا۔ لاشیں بوریوں میں جمع ہوئیں، دو بچوں کو ایک تابوت میں رکھا گیا۔ پاک فوج، وفاقی و صوبائی حکومت اس ظلم میں برابر کی شریک ہیں۔
#securekurram
#PashtunsRejectMilitarization

پارہ چنار کے محاصرے کو ختم کرنے کے لئے ایک ہی حل ہے وہ یہ کہ ہمارے اپنے ذمہ دار سیاست سے بالاتر ہو کر پورے پاکستان والوں کو جلد از جلد اپنے ساتھ روڈوں پر نکلنے کی کال دے.
@IrshadBhatti336 @geonews_urdu
#SaveParachinar #SecureKurram #EndParachinarSiege #Gazaofpakistan #Pakistan
آپ لوگوں کو کھونے سے ڈرتے ہیں ، لیکن کوئی بھی آپ کے نقصان سے خوفزدہ نہیں ہے۔
#پاراچنار #ضلع_کرم #EndParachinarSiege
#saveparachinar #SecureKurram
عربی کہاوت ہے کہ آپ جب چاہیں دور جا سکتے ہیں لیکن آپ جب چاہیں نزدیک نہیں آ سکتے.
#پاراچنار #ضلع_کرم #کرم
#saveparachinar #SecureKurram
#کرم پاراچنار 112 روز سی مین شاہراہ سمیت امدورف کے راستوں کی بندش سے لاکھوں آبادی علاقے میں محصور
#GeoNews #saveparachinar
#StopShiaGenocide #SecureKurram
لوئر کرم بگن میں وحشیوں کے قافلے پر حملے پر گرینڈ جرگہ کے اراکین نے بیان جاری کیاہے اور کہا کہ سیکورٹی فورسز کی موجودگی میں 4 شیعہ ڈرائیور مارے گئے اور ہیلی شیلنگ اور دہشت گردوں کو مارنے کا ان کا دعویٰ جھوٹا ہے حکومت سنجیدگی کا مظاہرہ کریں
#SaveParachinar #SecureKurram

دیکھو گے تو ہر موڑ پہ مل جائیں گی لاشیں ڈھونڈوگے تو اس شہر میں قاتل نہ ملے گا
#saveparachinar #SecureKurram

کرم کے معاملات میں کشیدگی صوبائی حکومت کی نااہلی کا نتیجہ ہے۔
شنیلہ عمار
تجزیہ کار
#Ptvnews #Capitalview #KPK
#saveparachinar #SecureKurram
بگن میں ڈسی کرم جاوید اللہ مسعود پر حملے میں ملوث ایک اور دہشتگرد گرفتار مقدمے میں نامزد 5 دہشتگردوں میں سے 3 کو گرفتار کیا جاچکا.
#بگن_کنوائی_حملہ
#dckurram #saveparachinar #SecureKurram
کرم میں امن معاہدے پر دستخط نہ کرنے پر 3 عمائدین گرفتار
سید رحمان، سیف الله، کریم خان نے تاحال دستخط نہیں کیے ، انتظامیہ
#ARYNews
#بگن_کنوائی_حملہ #کرم_امن_معاہدہ
#saveparachinar #SecureKurram
بریسٹر سیف کو جو نامعلوم ھے وہ ھمیں معلوم ھے
@BarristerSaif @GovernmentKP @KPChiefMinister @OfficialDGISPR
#securekurram
#ParachinarUnderSiege
بگن بیرسٹر سیف کے چھوڑے ہوئے دہشتگردوں کا اڈہ بن چکا ہے
#SaveParachinar
#parachinarundersiege
#securekurram
#stopterrorism
#baganneedcleansupoperation
@OfficialDGISPR @BarristerSaif
کرم کا مسئلہ ایک ہفتے میں حل ہونے کا مسئلہ تھا ،اگر ایک اچھا ڈی پی او یا افسر ہوتا تو اتنی جانیں نہ ضائع ہوتیں : علامہ راجہ ناصر عباس
مزید پڑھیں:https://t.co/9f0FwGlfWf
#parachinar #ShiaGenocide
#saveparachinar #SecureKurram

لشکر کشی کرنے والے کو دہشت گرد سمجھ کر کارروائی ہوگی.
ترجمان کور کمانڈر پشاور
سابقہ جہادی بیرسٹر سیف
@barristersaif12
#saveparachinar #ShiaGenocide #SecureKurram #parachinar #kurram #Pakistan
ضلع کُرم #پاراچنار میں راستوں کی بندش کیخلاف شہریوں کا دھرنا چھٹے روز میں داخل، 100 سے زائد بچّے جاں بحق.
#GeoNews #ASKKS
#ShiaGenocide #ParachinarCrisis
#saveparachinar #SecureKurram
ہم سے ایرانی اسلحہ نہ لیا جائے ، ہمیں دہشتگردی کرنے کے لئے کھلا چھوڑ دیا جائے
ورنہ پھر ہم نے رونا ہے ، جھوٹ پھیلانا ہے ، دھرنے احتجاج کرنے ہے ۔۔۔ از طرف کرم اہل تشیعوں
#militaryoperationagainstzaineboon #securekurram #justiceforbagan

@KurramNews @ZahidRJ493995 ضلع کرم شیعہ دہشتگرد تنظیم زینیبون 👇
جنہوں نے بگن میں مساجد اور قرآن کے نسخوں کو جان بوجھ کر جلایا تھا ان کیلیئے دنیا کی ہر سزا کم ہے
اہلسنت سب کچھ برداشت کرسکتے ہیں لیکن مساجد اور قرآن کی توہین ہر گز برداشت نہیں کر سکتے۔
#militaryoperationagainstzaineboon #securekurram
Last Seen Hashtags on Sotwe
gayprobolinggo
Seen from Singapore
ometv
Seen from Thailand
hijabi #bwc
Seen from Turkey
nolimit nolimit nolimit() +filter:native_video
Seen from Belgium
caldodepollo
Seen from Peru
nolimit https:
Seen from Turkey
รับงานชลบุรี
Seen from Thailand
izmirpasif
Seen from Turkey
omegle
Seen from Canada
koreanjakol
Seen from Philippines
Trends for you
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
240.7M followers

Barack Obama 
@barackobama
119.2M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.7M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
111M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107M followers

Rihanna 
@rihanna
97.7M followers

NASA 
@nasa
92.2M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91M followers

KATY PERRY 
@katyperry
87.9M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
81.7M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
73.2M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
70.2M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
69.9M followers

YouTube 
@youtube
68.7M followers

Bill Gates 
@billgates
64M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
63M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.4M followers

CNN 
@cnn
61.9M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
60.9M followers

X 
@x
60.8M followers





