Top Tweets for #ParachinarIsBleeding
@iqrarulhassan انا للہ وانا الیہ راجعون 💔
پہ ہر میدان پشتون مری
وطن کی مٹی گواہ رہنا
گواہ رہنا کہ اس شہید کا علاقہ پاراچنار پچھلے 7 ماہ سے محصور ہے اور محصور پاراچنار کے بیٹے وطن کی مٹی پر قربان ہو رہے ہیں
#پاراچنار #Parachinar
#parachinarundersiege
#ParachinarIsBleeding

یہ وقت بھی گذر جائے گا لیکن یاد رکھنا مظلوموں کی آہیں ضرور رنگ لائیں گی
#شیعہ #Pakistan #parachinar #Parachinarundersiege #ParachinarRemainsUnderSiege #کرم #parachinarwantpeace #parachinarisbleeding #KPKUpdates #ضلع_کرم #PARACHINARUNDERSIEGE #
#KurramAgency #SecureTheKurram
جی او سی صاحب اپکا قافلہ #پاراچنار سے بحفاظت کوہاٹ جاسکتا ہے۔۔۔!
لیکن ایک بیمار یا مسافر ٹل تک نہیں جاسکتے ۔۔۔۔؟
سوال تو پوچھ سکتے ہیں۔۔۔۔؟
#ParachinarRemainsUnderSiege #Parachinarundersiege #PARACHINARUNDERSIEGE #ضلع_کرم #ParachinarIsBleeding #parachinar #SecureTheKurram #کرم

گھر سے روزگار کے تلاش میں نکلے پاراچنار کے نہتے مسافر لوئر کرم کے علاقے ڈاڈ کمر میں شہید کئے گئے ہیں ۔ شہادت کے بعد لاشیں دریا میں ڈالے گئے
#ParachinarIsBleeding

#پاراچنار سے پشاور جانے والے مزید 3 #شیعہ مسافروں کو بگن کے مقام پر شہید کر دیا گیا
خون سے لت پت لاشیں نہر سے برآمد
#Parachinar #کرم #parachinarwantpeace #KurramAgency #parachinarisbleeding
#Trump #يوم_الجمعة

گھر سے روزگار کے تلاش میں نکلے پاراچنار کے نہتے مسافر لوئر کرم کے علاقے ڈاڈ کمر میں شہید کئے گئے ہیں ۔ شہادت کے بعد لاشیں دریا میں ڈالے گئے ہیں۔
#ParachinarIsBleeding
#Parachinar

#پاراچنار سے پشاور جانے والے مزید 3 #شیعہ مسافروں کو بگن کے مقام پر #شہید کر دیا گیا
خون سے لت پت لاشیں نہر سے برآمد
#Parachinar #کرم #Pakistan #parachinarwantpeace #ParachinarRemainsUnderSiege #پاراچنار #KurramAgency #parachinarisbleeding #PARACHINARUNDERSIEGE

پاراچنار مظلوم مومنین 8 مہینوں سے اپنے پیاروں کو دیکھنے کے منتظر مگر سرکاری حکام چوکیوں پر روکتے ہیں
پاراچنار کی پانچ لاکھ آبادی اب بھی محصور
تحریر: https://t.co/iarI4SVu83
#پاراچنار
#Pakistan #KPKUpdates #PARACHINARUNDERSIEGE #ParachinarIsBleeding #Parachinarundersiege

یہ آٹے کا ٹرک 45 دن سے چپری چیک پوسٹ پر کھڑا رہا
آج یہ ٹرک #پاراچنار پہنچ چکا ہے
لیکن مال مکمل طور پر ختم ہو چکا ہے
ریاست پاکستان کچھ تو شرم کر
#ParachinarRemainsUnderSiege #SecureTheKurram #ParachinarIsBleeding #کرم #parachinarwantpeace #Parachinarundersiege #parachinar

پاراچنار معطل دھرنا پھر سے بحال روڈ کھولنے تک دھرنا جاری رہے گا
آپ سب سے تعاون کی اپیل
#Parachinar360 #Parachinar #SecureTheKurram #پاراچنار #ضلع_کرم #ParachinarBleeds #parachinar #شیعہ #ParachinarIsBleeding #کرم #parachinarisbleeding


مطلب کے چار ماہ سے جرگہ ہورہے ہے محفوظ روڈ تو دور کے بات کے کے کنوائے بھی محفوظ نہیں ہے ۔💔
#AnotherConvoyLooted
#Parachinar
#ParachinarIsBleeding
پاراچنار میں آج 8 ماہ کا بچہ میڈیکل ادویات نہ ھونے کی وجہ سے چل بسا ۔💔😢
یا اللہ گواہ رہنا 🤲ان سارے مظلوموں کا مقدمہ ہم تیری عدالت میں پیش کرتے ہیں تو ہی بہتر انصاف کرنے والا ہے۔🤲😢
#Parachinar
#پاراچنار
#ParachinarIsBleeding

مَلک شاہ مِنگل جو پاک فوج کا سپاہی ہے۔ ان ڈیوٹی کے دوران #پاراچنار کے خلاف TIKTOK پر ویڈیوز اپلوڈ کررہا ہے۔ اس کو جلد از جلد سزا ملنی چاہیئے۔ کیا وردی والوں کے لئےاشتعال انگیز ویڈیوز اپلوڈ کرنا قانوناً جرم نہیں ؟؟ اعلی حکام نوٹس لیں
#ParachinarIsBleeding
مَلک شاہ مِنگل جو پاک فوج کا سپاہی ہے۔ ان ڈیوٹی کے دوران پاراچنار کے خلاف TIKTOK پر ویڈیوز اپلوڈ کررہا ہے۔ اس کو جلد از جلد سزا ملنی چاہیئے۔کیا وردی والوں کے لئےاشتعال انگیز ویڈیوز اپلوڈ کرنا قانوناً جرم نہیں ؟؟ اعلی حکام نوٹس لیں
#ParachinarIsBleeding
مَلک شاہ مِنگل جو آرمی کا سپاہی ہے۔ ان ڈیوٹی پاراچنار کے خلاف TIKTOK پر ویڈیوز اپلوڈ کررہا ہے۔ اس کو جلد از جلد سزا ملنی چاہیئے۔
کیا وردی والوں کے لئےاشتعال انگیز ویڈیوز اپلوڈ کر قانوناً جرم نہیں ؟؟
اعلی حکام نوٹس لیں
#ParachinarIsBleeding

مَلک شاہ مِنگل جو آرمی کا سپاہی ہے۔ ان ڈیوٹی پاراچنار کے خلاف TIKTOK پر ویڈیوز اپلوڈ کررہا ہے۔ اس کو جلد از جلد سزا ملنی چاہیئے۔
کیا وردی والوں کے لئےاشتعال انگیز ویڈیوز اپلوڈ کر قانوناً جرم نہیں ؟؟
اعلی حکام نوٹس لیں
#ParachinarIsBleeding

Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
240.3M followers

Barack Obama 
@barackobama
119.3M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.6M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
109.8M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
106.9M followers

Rihanna 
@rihanna
97.5M followers

NASA 
@nasa
92.1M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
90.7M followers

KATY PERRY 
@katyperry
87.3M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
81.1M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
72.6M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
69.6M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
69.3M followers

YouTube 
@youtube
68.6M followers

Bill Gates 
@billgates
63.6M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.5M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
61.9M followers

CNN 
@cnn
61.9M followers

X 
@x
60.9M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
60.4M followers









