پاراچنار میں بہت سے کرپٹ لوگ ہیں اشتیاقی بے حد کرپٹ انسان ہے جس نے پاراچنار کو ہر طرح کا نقصان دیا اور دے رہا ہے ہے اس چرسی انسان نے آج جس طرح ملک زرتاج کی گرفتاری کی ہے اس سے اندازہ لگایا جا سکتا کہ یہ بندہ پاراچنار والوں کے لیے کتنا نقصان دہ ہے ✋😡
اشتیاق SHO
کی کارکردگی کو دیکھ کر حاکم اعلیٰ سے درخواست کرتے ہیں کہ اشتیاق SHO کو بگن ٹرانسفر کرکے تاکہ بگن اور مضافات میں امن قائم کرسکے کیونکہ اس میں مہارت ہے اپنوں کو پکڑنے کی ۔
#Parachinar
ابھی کچھ دیر پہلے کرم پولیس نے عرفانی پلازہ کے سامنے ملک سرتاج کو گرفتار کیا ہے ۔۔
پولیس نے ملک صاحب کے گاڑی کے شیشے بھی توڑ دئیے ۔۔
کرم پولیس اگر خود کو اتنا دلیر سمجھتے ہیں ۔ اگر اتنا دم ہے ۔ تو بوشہرہ والا عابد ، عمران مقبل اور دوسرے دہشتگردوں کو بھی گرفتار کرکے دیکھائیں ۔۔
کیا حکومت کو بگن دھرنے کے دہشت گرد نظر نہیں آتے؟؟ ان کو کیوں گرفتار نہیں کیا جاتا؟؟
ایک طرف پاراچنار کا معذور جو اپنے خقوق کےلئے پریس کلب کے سامنے اکیلا احتجاج ریکارڈ کر رہے تھے ، ریاستی اداروں نے اسے گرفتار کر لیا 💔
#Saveparachinar#Parachinar
بگن کانوائے حملے میں اسسٹنٹ کمشنر سعید منان بھی ملوث تھے۔ افغانستان سے دہ شت گرد سعید منان اور پی ٹی آئی کے دو ارکنان تھے انہوں نے دہ شتگردوں کو پناہ دی گھر میں ٹھہرایا اور صبح پاراچنار جانے والی کانوائے پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں درجنوں مسافرین زخمی اور شہید ہو گئے تھے
ایک طرف پاکستان میں چیمپین ٹرافی کی خوشیاں 🖕🏿
اور دوسری طرف وہی پاکستان میں ایک علاقہ چار مہینوں سے محصور
پارا چنار 😭🙁💔
دو قومی نظریہ
#ParachinarCrisis#Saveparachinar
1 جرنیل 3 سو اہلکاروں کی سکیورٹی میں آ کے بتاتا ہے ملک محفوظ ہاتھوں میں ہے جب ریٹائر ہوتا ہے تو یورپ شفٹ ہو جاتا ہے!🤔
Copy
#ParachinarCrisis#parachinar
ڈوب کے مرنا چاہئیے ایسے لوگوں کو ۔جن کا اپنا وطن محفوظ نہیں جنکے لیڈرز اپنے حق کیلئے جیلوں میں راتیں گزار رہے ہیں اور یہ جاہل نکلے ہیں کشمیر کو بچانے
#saveparachinar#ParachinarCrisis
آج طالبان کی کے وزیر اطلاعات قصائی سیف نے کرم کے قصائی سیف اللہ کو شہید ندیم کا سر
تحفے میں دے دیا ۔
یہ امن کا ایوارڈ نہیں قصائی کا ایوارڈ ہے۔
#saveparachinar#Parachinar
اسلامک ریپبلک اف پاکستان میں کونسا مذہب محفوظ ہیں
پاکستان کا وزیر اعظم کہتا ہے کہ پاکستان میں تمام مذہب کے لوگ محفوظ ہیں LOL
#SaveParachinar#parachinarcrisis
یہ ہے وہ ٹولہ جو پارا چنار میں امن نہیں چاہتی پتہ نہیں یہ ریاست کو کیوں نظر نہیں آتا جبکہ دوسری طرف پارا چنار کے بے گناہ لوگوں گرفتار کر لیتے ہیں آگر پاکستانی ریاست تعصب کے عینک اتار کر اصلی مجرم کو گرفتار کر دے تو اسی دن ضلع کرم میں آمن برقرار رہے گا
#saveparachinar