Çin'de dehşet veren bir olay yaşandı!
İki kız öğrenci, bir arkadaşlarını çatıdan atarak intihar süsü vermeye çalıştı. Korkunç girişim, bir öğretmenin olayı son anda fark etmesiyle engellendi
اہم ترین 🚨
اوورسیز پاکستانیوں نے ویڈیو پیغامات کے ذریعے پوچھنا شروع کر دیا ہے کہ Where is Imran Khan اس ویڈیو کو ہر طرف پھیلا دیں
#EndKhansIsolationNow
یہ شخص حسن نواز ہے پاکستان میں ،،منی لانڈرنگ ،،، میں اسے نیب نے طلب کیا تو جواب تھا یہ برطانوی شہری ہے اس پہ پاکستانی قانون لاگو نہیں ہوتا، اب برطانیہ میں اسے ،،، ٹیکس چور،،، قرار دے کر اسکی تمام کمپنیاں بند کردی گئی ہیں بین الاقوامی طور پر ثابت شدہ چور فیلڈ مارشل کی تقریب میں بطورِ سرکاری مہمان اس لائن میں بیٹھا ہے جہاں ،،، وزرائے اعلیٰ ،،، بیٹھے ہیں پاکستان پر ،، چوروں ،،، کو کون مسلط کرتا ہے اور چوروں کا محافظ کون ہے یہ تصویر ایک پوری داستان ہے ۔۔۔۔
ایسے لگتا ان کے ہاں فوتگی ہوئی ہے 👇👇
بلاول بھٹو جو گاڑی چلا رہے تھے BF 7776 اس گاڑی کے دو ای چالان ہوئے ایک سیاہ رنگ کی گاڑی کا جبکہ دوسرا سفید رنگ کی گاڑی کا یعنی ایک ہی نمبر کی دو گاڑیاں چل رہی ہیں ۔۔۔
عید کے دن جہاں ہر طرف خوشیوں، قہقہوں اور اپنوں کے ساتھ وقت گزارنے کی رونق ہے، وہیں بلوچستان کے اس بوڑھے باپ کے لیے یہ دن قیامت بن گیا۔ شاہرگ میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے شہید ہونے والے قاہر میانی کے ضعیف والد اپنے جوان بیٹے کے جنازے کے پاس خاموش بیٹھے ہیں، مگر ان کی آنکھوں سے بہنے والے آنسو اُن کے ٹوٹے ہوئے دل کی پوری داستان سنا رہے ہیں۔ایک باپ کے کندھوں پر بیٹے کا جنازہ… اس سے بڑا دکھ شاید دنیا میں کوئی نہیں۔ 💔😭
اس پولیس اہلکار کی کیا پرورش ہوگی جس نے ایک خواتین کے ساتھ یہ سلوک کیا
سُنیا یہ عورت حاملہ تھی اور اس چوٹ کی وجہ سے شدید نقصان پہنچا اور دُنیا چھوٹی گئی 🥲🥲