آج کا 23 مارچ، ماہرنگ بلوچ جیسی بہنوں کے نام، جنہوں نے اپنے پیاروں کی گمشدگی کو اپنی کمزوری نہیں بننے دیا، اور وہ اب بھی اپنے حق کے لئے لڑ رہی ہیں!
#FreeMahrangBaloch#PakistanUnderMilitaryFascism
Pakistani Army shot and killed a young boy (Waqas) while merely passing by Bannu Cantt. His only "crime" was being a Pashtun. We stand with our #Pashtun siblings. This is a rogue state and army that we must fight and defeat, as they have no regard for the lives of our children.
یہ سمی دین بلوچ ہے 2009 میں وہ سکول میں پڑھتی تھی اسکے والد ڈاکٹر دین محمد بلوچ کو دوران ڈیوٹی سرکاری ہاسپیٹل سے گرفتار کیا گیا وہ 16 سال سے والد کی بازیابی کے لئے سڑکوں پر دھکے کھا رہی ہے اب اسے ملک دشمن قرار دیکر سندھ پولیس نے گرفتار کر لیا اس طرح ریاست مضبوط نہیں کمزور ہوتی ہے