@HammadHassan30 یہ تو ہمیں بھی پتہ ہے۔اس مملکت حداد کے قانون میں اتنا زور نہی کے ان لوگوں کو پکڑیں۔ پہلے۔ ھی ایسا ہوا اب بھی ہوا اور آئندہ بھی ہوگا کسی مائ کے لال میں اتنی ہمت نہیں کے ان لوگوں کو قابوں کریں۔ باقی اگر آپ پاکستان میں غریب ہے تو قانون اور مذہب صرف اپ کے لیے بنا ہے
So very sad. May Allah grant him the highest place in heaven. Incidents of harassment and kidnappings are on the rise. There is something terribly wrong with our society.
@Khadimhussain4@HaiderHotiANP سر ہزار ارب نہیں ہے۔ میں نے خود فائنانس ڈیپارٹمنٹ کے ڈاکومنٹس میں دیکھا ہے تقریبا600 ارب قرضہ تھا موجودہ پتہ نہیں ۔ ہوتی صاحب کی یہ وڈیوں پرانی ہے ۔ جس میں سراسر غلط بیانی کی گئ ہے
@Khadimhussain4 لی پتہ چل جاۓ گا کے یہ بندہ کتنے پانی میں ہے۔ میں تو حد درجے اس متاثر ہو۔ بقعل صحافی لحاظ علی کے یہ بندہ پختون خواہ کے وسائل کے بارے اس صوبے کے نمائندوں سے زیادہ فکر مند اور امانت دار ہے
یہ ہے وہ دونوں درندے جنہوں نے سرگودھا میں 8 سالہ معصوم بچی کو درندگی کا نشانہ بنایا ہے
سرگودھا کارخانہ بازار میں مبینہ طور پر 8 سالہ بچی سے زیادتی کرکے قتل کرنے والے ٹوبہ ٹیک سنگھ کے ہیں اور دکان کے اوپر ہی رھائش پزیر تھے
لعنت بھیج کر آگے شیئر کر دیں
@CCD_Punjab@SZChatthaPSP
عاصم منیر اور مریم نواز نے اس ملک کا شیرازہ بکھیر دیا ہے
اردو پروفیسر وائس چانسلر کی گاڑی کے سامنے لیٹ کر احتجاج کر رہا ہے کہ پچھلے 26 مہینوں سے آدھی تنخواہ دی جارہی تھی اب تین مہینوں سے مکمل تنخواہ نہیں مل رہی اور گھر میں فاقے چل رہے ہیں
میڈیکل بورڈ سے ریٹائرمنٹ کا کیس ایک سال سے التواء کا شکار، ملازم کا انصاف کا مطالبہ
بنوں یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی بنوں کے ملازم سلطان نے الزام عائد کیا ہے کہ دورانِ ڈیوٹی حادثے کے باعث دونوں ٹانگیں ضائع ہونے کے باوجود اس کی میڈیکل بنیادوں پر ریٹائرمنٹ کا کیس گزشتہ ایک سال سے التواء کا شکار ہے۔
سلطان کے مطابق وہ اپنی سرکاری ذمہ داریاں انجام دیتے ہوئے شدید حادثے کا شکار ہوا جس کے نتیجے میں اس کی دونوں ٹانگیں متاثر ہوئیں اور وہ مستقل معذوری کا شکار ہو گیا۔ اس کا کہنا ہے کہ متعلقہ میڈیکل بورڈ نے 29 جولائی 2025 کو اس کے کیس کی سفارشات مکمل کرکے متعلقہ حکام کو ارسال کر دی تھیں، تاہم ایک سال گزرنے کے باوجود اس کے کیس پر حتمی فیصلہ نہیں کیا گیا۔
متاثرہ ملازم نے مزید الزام لگایا کہ اسے اپنے بیٹوں کے ذریعے یہ اشارے دیے گئے کہ اگر وہ میڈیکل بورڈ کی بنیاد پر ریٹائرمنٹ کا عمل جلد مکمل کروانا چاہتا ہے تو اسے رقم ادا کرنا ہوگی۔ سلطان نے اس عمل کو ناانصافی اور بدعنوانی قرار دیتے ہوئے اعلیٰ حکام سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔
سلطان نے صوبائی حکومت، متعلقہ محکمہ اور احتسابی اداروں سے اپیل کی ہے کہ ان کے کیس کی شفاف تحقیقات کر کے میرٹ پر فوری فیصلہ کیا جائے اور اگر رشوت طلبی کے الزامات درست ثابت ہوں تو ذمہ دار عناصر کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے۔
@SohailAfridiISF@YarMKNiazi@HINAPTI804@LYousufzai2022@PTIKPOfficial
ایک بےبس باپ کی درد بھری دہائ ۔۔ 💔
جس کے بیٹا بائیکیا تھا ۔ اس کو 2022 میں قتل کرکے زندہ جلا دیا گیا۔ لیکن عدالت نے مجرمان کو سزا دینے کی بجائے باعزت بری کر دیا ۔
لعنت ہے اس نظامِ انصاف پر ۔۔ ہزار لعنت !!
کمال ہوگیا پاکستان کے محروم ترین صوبے کی حکومت کی شاہ خرچیاں۔۔ لگتا ہے بگٹی سرکار میں بھی وفاقی اور پنجاب حکومت کا موڈ آن ہوگیا ہے۔۔صحافت برائے فروخت پورا فرنٹ پیج ایکسپریس،جنگ،نیوز دنیا نے اشتہار کے طور پر چھاپ دیا۔۔۔بلوچستان حکومت کا اشتہار پنڈی اسلام آباد کے اخبارات میں۔۔کمال
Another shocking miscarriage of justice in Pakistan. Dr. Yasmin Rashid, Mahmood ur Rasheed, Omar Sarfraz Cheema, and Ejaz Chaudhry have each been sentenced to 10 years in prison in another May 9 case.
The FIR, registered on 11 May 2023 at Mughalpura Police Station, Lahore, alleged that unidentified individuals attacked a police vehicle near Dharampura Bridge.
During cross-examination, however, the investigating officer admitted that the accused were not involved in the incident and that the case was not related to May 9.
Despite these admissions, convictions followed. The case raises serious concerns about due process, fair trial guarantees, and the apparent criminalization of political opposition in Pakistan.
#May9th_FalseFlag
سابق سنیٹر حافظ حمد اللہ کی گاڑی کی جی 8 سیکٹر اسلام اباد میں موٹر سائیکل سوار کو ٹکر ۔
گاڑی سابق سنیٹر حافظ حمد اللہ کا بیٹا ڈریئو کر رہا تھا ۔
موٹر بایئک پر ایک خاتون اور دو بچے زخمی ۔
ان کے پاس سرکاری گاڑی کیا کر رہی ہے ؟؟؟
پشاور میں پولیس کا پی ٹی آئی ورکر فیاض خلیل کے گھر پر چھاپہ
ان کے دو بیٹے جن کی عمریں 15 اور 17 سال ہیں انہیں پولیس ساتھ لے گئی
گھر میں توڑ پھوڑ کی گئی اور ساتھ ڈی وی آر بھی لے گئے
@fayazkhankhalil@SohailAfridiISF@YarMKNiazi
Plz look into the matter