حکومت نے پٹرولیم لیوی کے نام پر عوام پر ظلم کی انتہا کر دی ہے۔ مہنگائی پہلے ہی عوام کی کمر توڑ چکی ہے، اوپر سے پٹرول کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ ناقابلِ برداشت ہو چکا ہے۔ جماعت اسلامی عوام کے ساتھ کھڑی ہے۔
Jamaat e islami
#پٹرول_لیوی_ختم_کرو
Jamaat e Islami will launch a nationwide protest movement starting 22nd May against skyrocketing inflation, unbearable electricity and petrol prices, and the government’s reckless extravagance.
We stand with the people of Pakistan. Enough is enough. The time for peaceful, powerful resistance has come.
@NaeemRehmanEngr
#JusticeForPakistan #StopExploitation
#PetrolLevyNaManzoor #PetrolPrices
صوبےپر مسلط کرپٹ مافیا سے صوبے کو نجات دلائیں گے۔
عنایت اللہ خان امیر جماعت اسلامی خیبر پختونخواہ شمالی کا تیمرگرہ میں جلسہ عام سے خطاب
#DirWithHafizNaeem
جماعتِ اسلامی کے کارکنان تیاری پکڑ لیں۔ حکومت اور پیٹرولیم لیوی کے خلاف جدوجہد کو مزید تیز کرنا ہے۔ 22 مئی کو ملک گیر احتجاج کریں گے۔ حکومت اگر باز نہ آئی تو عید کے بعد اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ کا آپشن بھی موجود ہے🔥✊🏼
#DirWithHafizNaeem#JamateIslami#HafizNaeemRehman
جتنے لوگ آج پٹرول پمپس پر لائنوں میں لگے ہیں یہی کل حافظ نعیم کی کال پر سڑکوں پر آ جائیں تو روز روز کی ذلالت سے بچ جائیں گے۔
اپنے حق کیلئے باہر نکلو گے تو بات بنے گی
#petroldiesel#HafizNaeem
دیربالا میں موبائل نیٹ ورک کی ناقص کارکردگی عوام کے لیے شدید پریشانی کا باعث بن گئی ہے۔
کال ڈراپ، سست انٹرنیٹ اور مسلسل سگنل کا غائب ہونا معمول بن چکا ہے۔
#FixMalakandNetwork