اگلی مرتبہ ہمیں بریفنگ صرف ائروائس مارشل اورنگزیب احمد سے چاہیے پاکستانی قوم میں نئی روح پھونک دی ہے اُنہوں نے 🇵🇰آئس پی آر ڈار اور تارڑ کی ہم شکلیں نہیں دیکھنا چاہتے
سعودی عرب نے مقدس شہروں مکہ اور مدینہ میں غیر ملکیوں کو بھی سرمایہ کاری کی اجازت دے دی ہے۔ اس رعایت کا مقصد کیا ہے اور اس کے لیے کیا شرائط رکھی گئی ہیں؟ جانیے اس ویڈیو میں۔
#VOAUrdu#SaudiArabia
🚨پی ٹی آئی آج سوال کر رہی کہ کنٹینر سے دھکا کیوں دیا یہ ظلم جبکہ خود ہمیشہ ورکرز کا خون پیتی رہی یہ ملتان میں ان کا جلسہ تھا پانچ لوگ بھگدڑ میں مر گے تھے جب وہ بہوش ہوئے ڈی جے نے کہا ایمبولینس لائیں تو جوش خطاب میں قریشی نے چپ کروا دیا لوگ مر گے
یاد ہے؟