@MonaAlamm اپ لوگوں کے ٹوئٹس کو پڑھ کر عجیب لگتا ہے اپ لوگ تو اس حکومت اور ان کو لانے والوں کے اہلکار ہو اپ لوگ تو اس جرم میں شریک جرم ہو
لیکن کیا کرے سارا معاشرہ ہی جھوٹ پر قائم ہے ادھر اپ بڑی باتیں کروگے ٹی وی سکرین پر اسی حکومت اور ان کو لانے والوں کی مدح سرائ کروگی عجیب منافق لوگ
@RebelByThought باڈی تو اس بیچارے کی اس وقت اکڑ گئی تھی جس وقت اس نے گولڈ میڈل جیتا تھا اسے لگا یہ پاکستان کا سب سے بڑا ہیرو بن گیا اور اس کے گردن میں سریا اچکا تھا اس بیچارے کو معلوم نہی پاکستانی سب سے پہلے اپنے ہیروز کو ہی ذلیل کرتے ہیں🤣
@Rehna_7 ریحانہ چاچی کو یہ غلط فہمی ہے کہ ملک کے فیصلے سیاستدان کرتے ہے قربان جاؤں چاچی کے معصومیت پر🤣🤣
چاچی یہاں تو سیاست دان سانس مرضی سے نہی لے سکتے تو انا وغیرہ کی کیا معنی آپ نے ملک کو جمہوری ملک سمجھا ہے😄
کمال کرتے ہو پانڈے جی
@MonaAlamm محترمہ سارا پاکستان جانتا ہے کہ یہ آپ اس لیے بول رہی کیونکہ جو لوگ پاکستان میں کچھ بڑا کرتے ہیں آپ ان کی سب سے قابل اعتماد طبلہ بجانے والی ہو
عمران خان سیاسی طور پر امر ہو چکے ہیں۔ بہت سے لوگ مر کر امر ہوتے ہیں لیکن عمران خان وہ واحد سیاستدان ہیں جو زندہ ہو کر بھی امر ہو چکے ہیں۔ مطیع اللہ جان
@nadia_a_mirza معاشرے کا ہر شعبہ معاشرے کی عکاسی کرتی ہے آپ اپنے ہی کو لے لے کتنی بہادر ہو آپ ثمینہ پاشا جتنی بھی نہی یا پارس جہانگیر جتنی بھی نہی کیونکہ آپ کراچی سے ہو ورنہ ان دو خواتین کا قصور کیا ہے جنہے نکلا گیا جس طرح آپ اپنے جاب اور اپنے آپ کو بچاتی اسی طرح کراچی کا نوجوان بھی یہی کرتا ہے
@nadia_a_mirza کراچی کے نوجوان میں ہمت ہوتی تو کراچی پر ایم کیو ایم یا پیپلزپارٹی مسلط ہوتی؟
کمال کرتے ہو پانڈے جی
کوی ایک صحافی ہی بتا سکتی ہو آپ جو ڈٹ کر صحافت اور حق کے ساتھ کھڑا ہو کراچی سے؟
کراچی کے کتنے صحافی حق بولنے پر آف ایئر ہو چکے؟ اس سے ہی پتہ چل جائگا کتنے بہادر ہیں کراچی والے
@nadia_a_mirza آپ اس غلط فہمی یا خوش فہمی دونوں سے نکلو کراچی سندھ کا حصہ ہے اور لاھور پنجاب کا یہاں کے بسنے والوں میں وہ جراثیم پیدا ہی نہی ہوتے جن کی وجہ سے باطل کے سامنے ڈٹ جانے کی ہمت ہو
یہ جراثیم گلگت بلتستان ،کشمیر ،پختخواہ یا پھر بلوچستان میں ہی فلحال پائے جاتے ہیں
@xadeejourno@ShahidAslam87 چاچا جی جب آپکے آقا لوگوں کو گولیاں مارتے ہیں تب آپکے منہ میں چھالے پڑے ہوتے ہیں
یہ باتیں اپنے آقاؤں کو اس وقت کہنی تھی جب سب مل کر عمران خان کی حکومت گرا رہے تھے تب تو آپ ان کے ساتھ مل کر بھنگڑے ڈال رہے تھے اب جب آپکی اور آپکے آقاؤں کی پھٹ گئی ہے تو ساتھ مل کر بیٹھنے کی بات