#HappyFathersDay2025 🤲
میرے لیے، ہر دن فادرز ڈے ہے کیونکہ آپ کی حکمت نے اس شخص کو تشکیل دیا جو میں آج ہوں، آپ نے مجھے عزت، دیانت اور وقار کے ساتھ جینا سکھایا ہے۔ میری مسلسل حوصلہ افزائی کے لئے ہمیشہ آپ کا مشکور ہوں — میرے ہیرو۔❤️
@highlight
اس تحریک کا آغاز ہو انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن ISF کی جانب سے بقائدہ آغاز ہو چکا ہے اور یہ تحریک مُلک کے کونے کونے میں موجود یونیورسٹی اور کالجز میں پھیلے گی
#StudentMoment
کپتان کے ٹائگر کو جنم دن مبارک 🥰
آپ کی سالگرہ کے موقع پر ڈھیر ساری دعائیں نیک خواہشات اور آ پ کی درازی عمر کے لیے دعا گوں ہیں پروردگار آ پ کو کوئی غم نہ دے
سب سے گزارش ہے خان کے سپاہی کو فالو کرے اپنی طرف سے جنم دن کا تحفہ دے شکریہ
@kadywan1