Good Morning, stay safe blessed and happy with smiling face and must creat happiness for others.
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ،اللہ رب العزت کے بابرکت نام ، ذکر اور حمد و ثناء سے اپنے دن کا آغاز کریں ،نماز فجر ادا کریں ،رب ذوالجلال والاکرام کی تسبیح بیان کریں ۔