تیرے سر پہ سجا ہے سہرا میری ٹوٹے دل کے ارمانوں کا
میں شامل ہو تو گئی تری خوشیوں میں پر مجھے ڈر ہے اس زمانے کا
یہ جو تجھ سے چھپ رہی ہوں وجہ ہے تو دیکھ نہ لے
میری نم آنکھوں سے بہتے ارمانوں کو🥀کائنات فاطمہ
چلو آزمائشوں کا قصہ ختم ہوا، تم کو تمہاری جیت مبارک، میری ہار نے مجھے میری ادھوری کہانی تو دی جو پوری زندگی میرے ساتھ رہے گی ایک ٹوٹے دل کے ساتھ۔"🥀کائنات فاطمہ
تم جو مجھے بار بار ٹھکراتے ہو*
*میرے دل کو ایسے دکھاتے ہو*
*کبھی تو مجھے مناؤ*
*کبھی تو میرے بن جاؤ*
*اپنی انا میں اتنا نہ گر جاؤ*
*کہ مجھے کبھی نہ ڈھونڈ پاؤ*🥀کائنات فاطمہ
*دور جانا ہے تو بات کیوں کرتے ہو*
*محبت نہیں ہے تو یاد کیوں کرتے ہو*
*نہ چاہتے ہوئے بھی میرے ہر سوال کا جواب کیوں دیتے ہو*
*کہہ دو کہ ہاں، محبت بھی کرتے ہو🥀کائنات فاطمہ
*بہت مدتوں کے بعد اس سے بات ہوئی بات کہوں یا آنکھوں سے آنسو کی برسات ہوئی اس کے یا میرے منہ سے کوئی نہ بات ہوئی پر نظروں کی ہر بات ہوئی بہت مدتوں بعد اس سے بات ہوئی🥀کائنات فاطمہ