It has been more than a week since I have been filing complaints against power outage to @Lescoofficial but every time my complaint is closed without resolving the issue of power outage. Please take action and resolve this issue.
@zafaryabkhan@MoWP15
پلیز کوئی لیسکو والوں کو بتائے کہ ان حالات میں ہی خوف خدا کر لیں۔ یہ صاحب (03054570344) کہ رہے ہیں کہ 5000 روپے رشوت دیں آپ کا بجلی کا میٹر واش ہو گیا ہے۔ نیا میٹر لگے گا۔ ساتھ یہ بھی دھمکی کہ میٹر تبدیل نہ ہونے کی صورت میں بل بہت زیادہ آئے گا۔
25مارچ 1992 آج سے 28 سال پہلے آج ہی کے دن پاکستان نے آج کے وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں کرکٹ ورلڈ کپ جیتا تھا ۔۔میں اس عظیم انسان کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں
،کعبہ میں مرنے کی خواہش والے
بیماری کے ڈر سے خانہ خدا ہی ویراں کر گٸے“۔
امام کعبہ نماز پڑھاتے ”ایاک نعبدُ و ایاک نستعین “ تلاوت کرتے
پھوٹ پھوٹ کر رو پڑے۔ ۔
!دوستو۔
،مسلمان جیسابھی ہو،حالات جیسےبھی ہوں
ایسی حالت میں وہ تڑپ ضرور اٹھتا ہے۔
اللہ ہم سےدرگزر والا معاملہ فرماۓ🙏۔